السلام علیکم ڈئیر ممبرز
آج حساب سے متعلق ایک آسان سوال کے ساتھ پیش ہوں
ایک اوڈ نمبر ہے Seven جیسے کہ آپ کو معلوم ہے کہ
آپ نے اسے ایون بنانا ہے بغیرجمع منفی ضرب تقسیم کئے
آپ کی آسانی کے لئے بتاتا چلوں کہ
اوڈ طاق نمبرز کو جبکہ ایون جفت نمبرز کو کہتے ہیں
Bookmarks