:assalam:
کیسے ہے سب ممبرز امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے .
اور اللّه پاک کے کرم سے ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .
دوستوں جیسا کے آپ سب جانتے ہے یوٹیوب پر بہت سی ایسی وڈیوز ہے جس میں اگے تو کارٹون ہاتھ وغیرہ ہلاتے ہیں لیکن پیچھے سے آواز لڑکے یا لڑکی کی ہوتی ہے .
تو آج میں آپ کو بتاؤ گا کے یہ کس طرح ہوتا ہے .
دوستوں اس کام کے لئے آپ کو ایک ایپ کی ضرورت ہے .
جس کا نام ہے
Tellagami
ڈونلوڈ لنک یہ رہا :
اب آپ اس کو اوپن کریں
اب آپ
Create
پر کلک کریں
اس کے بعد آپ یہاں کلک کریں
اور سب سے پہلے تو آپ یہ چوز کریں کے آپ جو وڈیو بنانا چاہتے ہے اس میں آپ کو لڑکا رکھنا ہے یا لڑکی جو کے آپ کی وائس پر ورک کریں
جیسا کے مینے لڑکا رکھا ہے .
اب آپ یہاں سے بیکگروند کو چوز کریں
کچھ اس طرح
اب آپ کو کرنا یہ ہے آپ نے جو لڑکا یا لڑکی کو چوز کیا ہے اس کے ساتھ ہی یہ لکھا ہو گا
Massage
آپ یہاں کلاک کریں
اب بس آپ
Record
پر کلک کریں .
اور کچھ بھی بولیں وہ ریکارڈ ہو جاۓ گا
تو دوستوں اب آپ کی وڈیو تیار ہو رہی ہے کچھ دیر انتظار کریں اور آپ کی وڈیو مکمل ہو جاۓ گی .
اور پھر آپ اپنی وڈیو کو یوٹیوب پر اپلوڈ کر سکتے ہے .
امید کرتا ہوں کے آپ کو میرا یہ تھریڈ اچھا لگا ہو گا .
ملیں گے ایک نیو اور بہترین تھریڈ کے ساتھ اپنا خیال رکھیے گا .
اللّه حافظ .
میری تمام تھریڈ وزٹ کریں
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks