السلام علیکم!
امید کرتا ہوں ممبرز منجمنٹب خیریت سے ہوں گے. ان شاء اللہ.
اپنے گھر کے بعد سیکنڈ گھر آستانہ آئی ٹی دنیا کو ہی سمجھا لیکن وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا ..زندگی کی دوڑ دھوپ بزی لائف کی وجہ سے پہلے جیسا ٹائم دینا ممکن نہیں رہا.
جب ائی ٹی دنیا پر مین آیا اس وقت ایک چھوٹا بچہ جو چودہ یا پندرہ سال کا تھا لیکن زہین اس جیسا پوری زندگی میں نہیں دیکھا. خیر شارٹ میں بتاتا ہوں اس بچے نے چودہ سال کی عمر میں ہیکنگ سٹارٹ کی اور پروفیشنل پروگرامر ہیکر بن گئے. وہ لنک میں ضرور ایڈ کرون گا جس میں لاگ ایک بچے کی تعریفیں کر رہے ..
وہ یہاں موبائیل ایکسپرٹ اس کے بعد سپر موڈریٹر بنا اور لوگوں کی کافی ہیلپ کی...
مہران یونیورسٹی جامشورو میں فائینل ائیر کا سٹودنٹ پانچ دن پہلے اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے.
شاید منجمنٹ کو اس بارے میں علم ہو لیکن میں منجمنٹ سے ریکوسٹ کرتا ہوں اس ٹیلنٹڈ بچے کے نام ایک تھریڈ بنائے اور فاتحہ خوانی دکھ درد تعذیت کیلئے.
اس نے اس فورم کو دس سال تقریبا دئے جو اسکی ادھی زندگی کے برابر ہے ..
کیا فورم اس کو ایک تھریڈ نہین دے سکتی؟
تین دن یونیورسٹی میں سوگ منایا گیا کالے جھنڈے لگائء گئے تھے.
https://www.blackhatworld.com/seo/me...hacked.605657/
وہ لنک