Results 1 to 7 of 7

Thread: ایک ہزار روپے میں سے آپ کتنی بار سو روپے نکا&a

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default ایک ہزار روپے میں سے آپ کتنی بار سو روپے نکا&a

    السلام علیکم

    ممبرز آج ایک کامن سینس کا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں
    امید ہے آپ اسکا جواب جانتے ہونگے۔۔۔۔۔۔

    سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک ہزار روپے میں سے آپ کتنی بار ایک سو روپے نکال سکتے ہیں؟

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post
    السلام علیکم

    ممبرز آج ایک کامن سینس کا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں
    امید ہے آپ اسکا جواب جانتے ہونگے۔۔۔۔۔۔

    سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک ہزار روپے میں سے آپ کتنی بار ایک سو روپے نکال سکتے ہیں؟

    وعلیکم السلام۔
    رانا صاحب سوال آپ نے واقعی کامن سینس کا کیا ہے۔
    اس کے دو جواب میرے پاس ہیں۔
    پہلا جواب۔ صرف ایک بار
    دوسرا جواب۔ نو بار

    اگر ہندسوں میں جایئں تو صرف ایک بار ہی 100 نکال دیں تو باقی صرف 0 ہی بچے گا۔
    اگر سو سو کے نوٹ نکالنے ہیں تو نو دفعہ کیوں کہ دسواں خود ہی نکل آئے گا۔

  3. #3
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    Quote Rana268 said: View Post
    السلام علیکم

    ممبرز آج ایک کامن سینس کا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں
    امید ہے آپ اسکا جواب جانتے ہونگے۔۔۔۔۔۔

    سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک ہزار روپے میں سے آپ کتنی بار ایک سو روپے نکال سکتے ہیں؟

    @Rana268
    پیارے بھائی میرے خیال سے آپ کے سوال کے جواب ہے

    9 بار .

    کیونکہ جب ہم
    10 بار نکالے گے تو وہ پھر 1100 بن جاۓ گا .

    اپنا پیرا سہ سوال ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ .
    امید ہے جواب بھی کچھ اس طرح کا ہی ہو گا .
    اپنا خیال رکھیے گا .
    اللّه حافظ .




    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  4. #4
    Abdurrahimkh is offline Member
    Last Online
    16th September 2021 @ 09:30 AM
    Join Date
    14 Jun 2016
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    761
    Threads
    62
    Thanked
    65

    Default

    ایک ہزار کے نوٹ سے سو کے نوٹ نہیں نکل سکتے

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    وعلیکم السلام۔
    رانا صاحب سوال آپ نے واقعی کامن سینس کا کیا ہے۔
    اس کے دو جواب میرے پاس ہیں۔
    پہلا جواب۔ صرف ایک بار
    دوسرا جواب۔ نو بار

    اگر ہندسوں میں جایئں تو صرف ایک بار ہی 100 نکال دیں تو باقی صرف 0 ہی بچے گا۔
    اگر سو سو کے نوٹ نکالنے ہیں تو نو دفعہ کیوں کہ دسواں خود ہی نکل آئے گا۔

    جی بھائی جان سوال تھا کامن سینس کا
    لیکن
    کامن سینس میں تو آپ کا جواب نہیں
    ہم ہزار روپے میں سے صرف ایک بار ہی ایک سو روپے نکال سکتے ہیں کیونکہ
    جب ایک ہزار سے ایک سو نکلا تو وہ نوسو رہ جائے گا اب بات تو ہزار کی ہوئی ہے اب ہزار تو وہ رہا ہی نہیں

    بھائی آپکا جواب درست ہے

  6. #6
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post


    @Rana268
    پیارے بھائی میرے خیال سے آپ کے سوال کے جواب ہے

    9 بار .

    کیونکہ جب ہم
    10 بار نکالے گے تو وہ پھر 1100 بن جاۓ گا .

    اپنا پیرا سہ سوال ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ .
    امید ہے جواب بھی کچھ اس طرح کا ہی ہو گا .
    اپنا خیال رکھیے گا .
    اللّه حافظ .




    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
    نہیں بھائی جان صرف ایک بار نکال سکتے ہیں
    بھائی شاہین نے جواب درست دے دیا ہے
    اگلے سوال میں آپ کوشش کرلیجئیے گا

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    جی بھائی جان سوال تھا کامن سینس کا
    لیکن
    کامن سینس میں تو آپ کا جواب نہیں
    ہم ہزار روپے میں سے صرف ایک بار ہی ایک سو روپے نکال سکتے ہیں کیونکہ
    جب ایک ہزار سے ایک سو نکلا تو وہ نوسو رہ جائے گا اب بات تو ہزار کی ہوئی ہے اب ہزار تو وہ رہا ہی نہیں

    بھائی آپکا جواب درست ہے




    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 1st January 2018, 07:51 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 10th March 2013, 12:57 AM
  3. وی آئی پی اور سوپر موڈیٹر کیسے بنتے ہیں
    By adnan madinah in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 4
    Last Post: 19th April 2010, 05:55 AM
  4. Replies: 24
    Last Post: 7th March 2010, 12:12 AM
  5. Replies: 1
    Last Post: 15th January 2010, 02:09 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •