Shaheen Latif said:
السلام علیکم۔
ڈیئر ممبران آج آپ کے لیے ایک میتھ کا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
آپ نے اس کو جواب میتھ کے رولز کے مطابق دینا ہے۔
تو سوال یہ ہے کہ:۔
3 - 3 x 6 + 2 = ?
@Shaheen Latif
پیارے بھائی میتھ کے رولز کو مانتے ہوئے میرے خیال سے آپ کے سوال کا جواب
-17
DMAS
کے مطابق سب سے پہلے
3×6=18
18+2=20
3-20=-17
پیارے بھائی امید ہے میرا دیا گیا جواب درست ہو گا .
اپنا خیال رکھیے گا .
اللّه حافظ .
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks