السلام علیکم۔
ڈیئر ممبران اس اطلاع کے مطابق ذوالحج کا چاند آج رات نظر آنے کا امکان ہے۔
ماہرفلکیات و موسمیات ابراہیم الجروان کے مطابق ذوالحج کے مبارک مہینے کا آغاز 23اگست کو متوقع ہے۔
ذوالحج کا چاند پیدائش کے بعد غروب آفتاب کے 35منٹ بعد تک دیکھاجاسکے گا۔
ماہ ذوالحج کاآغاز 23اگست کو ہوا تو وقوف عرفات 31اگست کو ہوگا اور اس سے اگلے روز عید ہوگی ۔