پیارے ممبرز کیسے ہیں آپ امید ہے ٹھیک تھک ہوں گے اور اللّه پاک کے کرم سے ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .
دوستوں آج میں بہت دیر بعد ایک تھریڈ تیار کر رہا ہوں کیونکہ پچھلے کچھ دنوں میں! میں بہت مصروف تھا .
امید ہے آپ نے مجھے یاد کیا ہو گا .
چلیے دوستوں اب شروع کرتے ہیں
تو دوستوں آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کس طرح سے ڈبل سگنیچر لگا سکتے ہیں

tapatalk Pro

کی مدد سے _______!!
دوستوں ایک میتھڈ تو آپ کو آتا ہی ہے کے آئ ٹی دنیا ڈاٹ کوم میں سگنیچر کس طرح لگاتے ہیں .
ایک سگنیچر تو وہ ہو گیا اور ایک سگنیچر جو میں آپ کو بتانے والا ہوں وہ یہ ہے

Sent From My --------- Using Tapatalk pro


تو کچھ ممبر یہ پسند نہیں کرتے کے ان کی تھریڈ کے ساتھ یہ بھی لکھا آۓ .
ویسے اس کو


remove


کرنے کا میتھڈ تو سب کو آتا ہی ہے
لیکن آج میں بتاؤں گا کے آپ اس کو

change

کس طرح کر سکتے ہیں .
تو چلیے شروع کرتے ہیں _______!!
سب سے پہلے


Tapatalk Pro


اوپن کریں .

اور یہاں پر کلک کریں


Name:  PicsArt_1503495146837.jpg
Views: 170
Size:  27.8 KB


اس کے بعد آپ یہاں سیٹنگز پر کلک کریں


Name:  PicsArt_1503495205380.jpg
Views: 169
Size:  16.8 KB


اب آپ یہاں سگنیچر پر کلک کریں


Name:  PicsArt_1503495276286.jpg
Views: 165
Size:  20.3 KB


اس کے بعد آپ یہاں سے فارم سلیکٹ کریں
ItDunya.com


Name:  PicsArt_1503495339099.jpg
Views: 165
Size:  15.9 KB


اب کچھ اس طرح سامنے آۓ گا .
اگر آپ پوسٹ کا سگنیچر بدلنا چاہتے ہیں تو اوپر والا ایڈٹ کریں اگر
PM
کا بدلنا چاہتے ہیں تو نیچے والا ایڈٹ کریں
اگر دونوں بدلنا چاہتے ہیں تو دونوں ایڈٹ کریں .
ایڈٹ کرنے کے لئے ان پر کلک کریں


Name:  PicsArt_1503495537845.jpg
Views: 166
Size:  26.8 KB


اور پھر سامنے کچھ اس طرح آۓ گا .


Name:  PicsArt_1503495640906.jpg
Views: 167
Size:  29.2 KB


اب یہاں پر اپنا نیو سگنیچر لکھیے
کچھ اس طرح سے


Name:  PicsArt_1503495750337.jpg
Views: 172
Size:  22.6 KB


اب آپ میری اس پوسٹ کو دیکھ لیںں جہاں پر لکھا آتا ہے

Sent From my _____ Using Tapatalk Pro

اب وہا پر یہ لکھا آرہا ہے جو میں نے وہا سگنیچر میں لکھا تھا .


Name:  PicsArt_1503495829347.jpg
Views: 173
Size:  15.6 KB


اب جیسا کے آپ جانتے ہیں کے

Tapatalk Aur Tapatalk Pro

میں آئ ٹی دنیا والا سگنیچر شو نہیں ہوتا اس لیے آپ کے لیے یہ سکرین شارٹ دے رہا ہوں .


Name:  PicsArt_1503495885374.jpg
Views: 174
Size:  33.7 KB


دوستوں میں امید کرتا ہوں کے آپ کو میرا یہ تھریڈ اچھا لگا ہو گا .
ملیں گے اگلے بہترین تھریڈ کے ساتھ
اپنا خیال رکھیے گا .
اللّه حافظ .


Sent from my QMobile X2i using Tapatalk