Results 1 to 2 of 2

Thread: Removal from Registry

  1. #1
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 04:09 PM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    434
    Threads
    192
    Credits
    1,692
    Thanked
    15

    Default Removal from Registry

    کسی سافٹوئیر کو جو کے رجسٹرڈ نہ ہو اور وہ ٹرائل ورژن ہو اسُ کے نوٹیفیکشن کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ رجسٹری ایڈٹ سے کوئی فائل ڈیلیٹ کی جاتی ہے لیکن مجھے اس کے بارے میں مکمل معلومات نہیں ہے۔ اگر کسی صاحب کو طریقہ معلوم ہو تو برائے مہربانی شئیر کریں۔ شکریہ۔
    رفیق

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,607
    Threads
    2402
    Credits
    107,750
    Thanked
    1656

    Default

    Quote rafiquey said: View Post
    کسی سافٹوئیر کو جو کے رجسٹرڈ نہ ہو اور وہ ٹرائل ورژن ہو اسُ کے نوٹیفیکشن کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ رجسٹری ایڈٹ سے کوئی فائل ڈیلیٹ کی جاتی ہے لیکن مجھے اس کے بارے میں مکمل معلومات نہیں ہے۔ اگر کسی صاحب کو طریقہ معلوم ہو تو برائے مہربانی شئیر کریں۔ شکریہ۔
    رفیق

    ڈیئر ممبر
    آپ نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔ اور اس طریقے سے جو بھی سوفٹویئر پرمانینٹ ختم کرنا چاھتے ہیں۔
    اس کا نام لکھ کر سرچ کریں اور تمام فولڈرز اور فائلز کو ڈیلیٹ کر لیں۔
    یہ تھریڈ آئی ڈی ایم کی رجسٹری ریموو کرنے کے لیے ہے۔ لیکن اس طریقے سے آپ کوئی بھی سوفٹویئر کی رجسٹری ختم کر سکتے ہیں۔

    لنک

Similar Threads

  1. How To Remove Registry Entry Of a Software from Registry
    By HEEERAN in forum Tips and Tricks
    Replies: 15
    Last Post: 1st August 2018, 10:57 PM
  2. Replies: 28
    Last Post: 2nd April 2016, 05:53 PM
  3. Need Virus Removal !!!
    By kingme in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 14th August 2015, 06:18 AM
  4. Answered Name Removal From Pix
    By hmmmm in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 7
    Last Post: 8th April 2013, 02:52 AM
  5. ohd.exe removal in xp URGENT
    By mediamaster in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 10th December 2011, 06:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •