پیارے بھائی تھریڈ کو پسند کرنے کا شکریہ .
اللّه حافظ .
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
ڈئیر ممبر
مس کوہ نور بہن ہیں بھائی نہیں۔
اور یہ اس فورم کی موڈریٹر رہ چکی ہیں۔
کم از کم ان کا نام ہی پڑھ لیا کریں۔ اور بھائی کے بجائے
بہن لکھیں تو زیادہ اچھا ہو گا۔
ڈئیر ممبر
مس کوہ نور بہن ہیں بھائی نہیں۔
اور یہ اس فورم کی موڈریٹر رہ چکی ہیں۔
کم از کم ان کا نام ہی پڑھ لیا کریں۔ اور بھائی کے بجائے
بہن لکھیں تو زیادہ اچھا ہو گا۔
پیارے بھائی میں نے نام کو غور سے نہیں تھا پڑھا میں معذرت چاہتا ہوں .
آپ کی انفارمیشن کا شکریہ .
اللّه حافظ .
Bookmarks