Results 1 to 8 of 8

Thread: فرض کریں آپ ایک دوسری دنیا پر پہنچے وہاں آپ

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default فرض کریں آپ ایک دوسری دنیا پر پہنچے وہاں آپ

    السلام علیکم
    ممبرز آج آپ کیلئے ایک سوال لے کر آیا ہوں
    سوال بہت آسان ہے اگر آپ تھوڑا سوچ کر جواب دیں

    سوال
    فرض کریں آپ ایک دوسری دنیا پر پہنچے وہاں آپکو دو مرد چار عورتیں نظر آئیں
    تو بتائیے وہاں کل کتنے ایلئین موجود ہیں؟

  2. #2
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    2nd May 2024 @ 09:50 AM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,612
    Threads
    2406
    Credits
    107,787
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post
    السلام علیکم
    ممبرز آج آپ کیلئے ایک سوال لے کر آیا ہوں
    سوال بہت آسان ہے اگر آپ تھوڑا سوچ کر جواب دیں

    سوال
    فرض کریں آپ ایک دوسری دنیا پر پہنچے وہاں آپکو دو مرد چار عورتیں نظر آئیں
    تو بتائیے وہاں کل کتنے ایلئین موجود ہیں؟
    وعلیکم السلام
    رانا صاحب ایلین تو کوئی بھی نہیں۔


  3. #3
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    Quote Rana268 said: View Post
    السلام علیکم
    ممبرز آج آپ کیلئے ایک سوال لے کر آیا ہوں
    سوال بہت آسان ہے اگر آپ تھوڑا سوچ کر جواب دیں

    سوال
    فرض کریں آپ ایک دوسری دنیا پر پہنچے وہاں آپکو دو مرد چار عورتیں نظر آئیں
    تو بتائیے وہاں کل کتنے ایلئین موجود ہیں؟

    پیارے بھائی آپ کا جواب ہے
    وہا پر کوئی بھی ایلئین نہیں ہے
    صرف 2 مرد اور 4 عورتیں ہیں اور ایلئین اور انسان میں بہت فرق ہے


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    وعلیکم السلام
    رانا صاحب ایلین تو کوئی بھی نہیں۔

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post



    پیارے بھائی آپ کا جواب ہے
    وہا پر کوئی بھی ایلئین نہیں ہے
    صرف 2 مرد اور 4 عورتیں ہیں اور ایلئین اور انسان میں بہت فرق ہے


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
    نہیں بھائیوں وہاں ایلئین ہے اور ضروری نہیں کہ مرد کہہ دیا تو وہ انسان ہی ہو

  5. #5
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    ایک. آپ خود.
    کیونکہ وہ دنیا ان لوگوں کی ہے. وہاں آپ ہی ایلین یعنی اجنبی ہیں.

    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk

  6. #6
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Rana268 said: View Post




    نہیں بھائیوں وہاں ایلئین ہے اور ضروری نہیں کہ مرد کہہ دیا تو وہ انسان ہی ہو

    پیارے بھائی اب تو میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں .


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  7. #7
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote stranger420 said: View Post
    ایک. آپ خود.
    کیونکہ وہ دنیا ان لوگوں کی ہے. وہاں آپ ہی ایلین یعنی اجنبی ہیں.

    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk

    ماشاءاللہ ۔۔ ویلڈن
    آپکا جواب بلکل درست ہے
    Shaheen Latif وہاں پر ایک ہی ایلئین ہے اور وہ آپ خود ہیں بھائی شاہین تھریڈ کلوز کردیں

  8. #8
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    2nd May 2024 @ 09:50 AM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,612
    Threads
    2406
    Credits
    107,787
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    ماشاءاللہ ۔۔ ویلڈن
    آپکا جواب بلکل درست ہے
    Shaheen Latif وہاں پر ایک ہی ایلئین ہے اور وہ آپ خود ہیں بھائی شاہین تھریڈ کلوز کردیں




    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 24th October 2013, 10:47 AM
  2. Replies: 24
    Last Post: 24th July 2013, 06:23 AM
  3. Replies: 9
    Last Post: 11th January 2013, 09:58 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 15th January 2010, 02:09 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •