Results 1 to 5 of 5

Thread: کیا آپ وائرس سے بے خبر ہیں کمپیوٹر میں وائر&am

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default کیا آپ وائرس سے بے خبر ہیں کمپیوٹر میں وائر&am

    السلام علیکم

    ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔

    ممبرز آج ایک تھریڈ لےکر آیا ہوں
    اکثر ہمارے ساتھ ایسا ہو جاتا ہے کہ ہمارے پی سی میں وائرس موجود ہوتا ہے لیکن
    ہم اس سے بے خبر ہوتے ہیں اور ہمارا قیمتی ڈیٹا تباہ ہو جاتا ہے تب جا کر ہمیں معلوم پڑتا ہے کہ
    کوئی وائرس موجود تھا جس سے یہ سب ہوا ہے بعض دفعہ یہ غلطی ہم سب خود ہی ہوتی ہے

    مثال کے طور پر ہم کوئی سافٹویر انسٹال کرتے ہیں جو کہ کسی ٹرسٹد ڈویلپر کا بنا ہوا نہین ہوتا
    اور اسے رن کرنے کیلئے ہم اسے پرمیشنز دیتے ہیں جیسا کہ ایڈمیسٹریٹر پرمیشن دینی پڑ جائے
    اب کیونکہ ہم نے اسے پرمیشن دی ہے چینجنگ کی تو اگر وہ سافٹویراچھا نہیں ہے تو وہ ہمارے کمپیوٹر میں
    کچھ آپشن تبدیل ہو جاتے ہیں اور وائرس پروٹیکشن آف ہو جاتی ہے اور ہمیں پتا بھی نہیں چلتا ۔

    سب سے بہتر تو یہ ہے کہ ہم کوئی اچھا سا اینٹی وائرس انسٹال کر کے رکھیں لیکن اگر نہ بھی ہو تو
    ونڈو خود بھی وائرس ڈھونڈ لیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا آپ کی ونڈو آپکو کوئی وائرس الرٹ نہیں دے رہی؟؟؟؟؟

    اگر آپکا جواب نہیں ہے تو ایک بار اپنے پی سی کی سیٹنگز چیک کرلیں کہیں آپ کی ونڈو کا وائرس
    الرٹ آپشن ریمو تو نہیں ہو گیا۔۔۔۔

    سیٹنگز کیسے آن کرنی ہیں یہ میں سکرین شارٹ میں بتا رہا ہوں۔۔۔۔۔
    سب سے پہلے کنٹرول پینل میں جائیں
    Name:  ScreenShot01.png
Views: 113
Size:  142.2 KB

    Name:  ScreenShot02.jpg
Views: 113
Size:  48.0 KB

    Name:  ScreenShot03.png
Views: 119
Size:  64.0 KB

    Name:  ScreenShot04.png
Views: 119
Size:  20.3 KB

    Name:  ScreenShot05.png
Views: 117
Size:  23.4 KB

    اپ ایک اچھا سا اینٹی وائرس بھی انسٹال کرلیں جس سے ہماری ٹینشن اور بھی کم ہو جائے گی

    امید ہے آپکو تھریڈ پسند آئے گا ۔۔اللہ حافظ

    رانا ابوہریرہ
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

  2. #2
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام
    پیارے بھائی بہت ہی اچھی تھریڈ تیار کی آپ نے امید ہے جس طرح مجھے یہ تھریڈ اچھا لگا اسی طرح تمام ممبرز کو اچھا لگے گا
    اتنی اچھی شیئرنگ کا شکریہ .
    اللّه حافظ .

    محمّد شاہزیب

    Sent from my QMobile i5.5 using Tapatalk Pro

  3. #3
    Najmeirfan's Avatar
    Najmeirfan is offline Senior Member+
    Last Online
    29th August 2023 @ 07:00 AM
    Join Date
    20 Apr 2016
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    147
    Threads
    32
    Credits
    1,499
    Thanked
    10

    Default

    بہت ہی اچھا

  4. #4
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,996
    Threads
    196
    Credits
    15,610
    Thanked
    371

    Default

    وعلیکم السلام
    لاجواب تھریڈ

  5. #5
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    So Nyc
    Thankx For SharinG
    Never Stop Learning And Growing

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 19th November 2016, 10:25 PM
  2. Replies: 30
    Last Post: 26th November 2010, 08:49 PM
  3. وی آئی پی اور سوپر موڈیٹر کیسے بنتے ہیں
    By adnan madinah in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 4
    Last Post: 19th April 2010, 05:55 AM
  4. Replies: 19
    Last Post: 15th December 2009, 06:03 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •