جب دنیا تمہیں گرانے اور جھکانے میں مصروف ہو آپ کے لئیے بہترین پوزیشن " سجدہ " ہے ـ جب کچھ کہہ نہ سکو تو رولیا کرو ـبے شک وہ خاموشیاں بھی سنتا ہے ـ