[CENTER]
پیارے بھائیو آج ایک نیو اور بہترین سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں .
آج کا سوال ریاضی کے مطلق ہے تو پیارے بھائیو سوال یہ رہا ______👇👇
ریاضی کاوہ کون سا ہندسہ ہے جو
111
222
333
444
555
666
777
888
اور
999
پرتقسیم(÷) کرنے سے جواب میں تین کاپہاڑہ بنے اور
[ 27 ]
تک جائے
[CENTER]
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks