پیارے بھائی کیسے ہو سب امید ہے سب خوشوں عید بڑی مناتے ہوں گے .
پیارے بھائیوں میری طرف سے
Admin
Management
Moderator
Super Moderater
V.I.P
اور تمام نیو اور اولڈ ممبرز کو عید الاضحی کی ڈھیرو خوشیاں مبارک ہوں
اللّه پاک آپ کو خوش رکھے شاد رکھے آباد رکھے _______آمین .
.
.
اسہی طرح آئی ٹی دنیا پر یہ تعلیمی سفر جاری رکھیے گا _____
میں آپ کا پیارا بھائی
محمّد شاہزیب
دعاؤں میں یاد رکھیے گا .
اللّه حافظ .
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks