السلام علیکم لفظ پاکستان کس نے تخليق کئی
وعلیکم السلام۔ ڈیئر ممبر پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی خان نے تخلیق کیا تھا۔ شائد 1932 یا 1933 میں۔
Shaheen Latif said: وعلیکم السلام۔ ڈیئر ممبر پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی خان نے تخلیق کیا تھا۔ شائد 1932 یا 1933 میں۔ بھائی آپ کا جواب درست ہے تھریڈ کو کلوز کر دیں
Forum Rules
Bookmarks