السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے پیارے ساتھیو آج آپ کے لئے پھر خاکے تلاش کرنے والا تھریڈ بنا رہا ہوں۔
اس تصویر میں تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے ان کو تلاش کرنا ہے۔ تو دیکھتے ہیں سب سے پہلے کون تلاش کرتا ہے۔