اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ دوستو آج میں itdunyaپہلی پوسٹ لکھ رہا ہوں اور وہ ہے برما کے مظلوم مسلمانوں کی آواز آپ حضرات تک پہنچانا دوستو ہم تو آج بڑے مزے سے رہ رہے ہیں لیکن برما کے مسلمان پچھلے 5دنوں سے ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں میرے دوستو میں صرف آپ کو حالات بتانا چاہتا ہوں باقی آپ خود سمجھدار ہیں کہ ہمیں ان حالات میں کیا کرنا ہے ہوا یہ ہے کہ ان پانچ دنوں میں بدھشٹوں نے سو کلومیٹر پر محیط علاقہ جس میں تقریباً اکیس سو گاؤں تھے دنیا کے نقشے سے مٹا دیے ہیں اور لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا ہے اور لاکھوں کو جنگلات میں محصور کردیا ہے
والسلام