السلام علیکم ایشيا کا سب سے بڑا دریا کا نام کیا ہے اور کہا پر ہے
وعلیکم السلام۔ سب سے لمبے دریا کا نام۔ Yangtze ملک کا نام چائنہ۔ اس دریا کی لمبائی 6380 km یہ دریا لمبائی میں ایشیا کا پہلے اور پوری دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔
Shaheen Latif said: وعلیکم السلام۔ سب سے لمبے دریا کا نام۔ Yangtze ملک کا نام چائنہ۔ اس دریا کی لمبائی 6380 km یہ دریا لمبائی میں ایشیا کا پہلے اور پوری دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔ درست جواب برادر
Forum Rules
Bookmarks