ڈئیر آئی ٹی دنیا ممبرز کیسے ہیں؟ امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے

دوستوں ویکیپیڈیا ویب سائٹ کو کون نہیں جانتا یہاں پر ہم کو بہت ساری انفارمیشن ملتی ہے
خواہ وہ کسی بھی شعبے سے منسلک ہو ہر طرح کی معلومات ہمیں وہاں سے بآسانی مل جاتی ہے
کسی ملک کا ماضی ہو یا حال سب معلومت ملتی ہے اس کے علاوہ بھی سائنس کے متعلق مختلف
ٹاپکس کے متعلق اچھی معلومات مل جاتی ہے
اور مزے کی بات یہ کہ ویکیپیڈیا ہر زبان میں دستیاب ہے اگر آپ اردو پڑھ سکتے ہیں تو اردو میں پڑھیں
اگر آپ انگلش میں ماہر ہیں تو انگلش میں پڑھیں یا کسی بھی زبان میں پڑھیں

ویکیپیڈیا کی اینڈرائڈ ایپلیکیشن کا لنک دے رہا ہوں جو کہ میں نے خود بنائی ہے آپ اپنے موبائل میں
انسٹال کریں جب کوئی معلومات چاہیے ہو تو اوپن کریں اور پڑھ لیں۔بہت ہی اچھی ایپ ہے آپ ڈاؤنلوڈ کریں
اور انسٹال کرلیں آپ ڈیٹا فائل ہاسٹ یا میڈیا فائر سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں

Download
DataFileHost Link

MediaFire Link

سکرین شارٹ
Name:  huraira (1).png
Views: 600
Size:  158.4 KB



Name:  huraira (2).jpg
Views: 601
Size:  63.4 KB



Name:  huraira (3).jpg
Views: 595
Size:  69.8 KB