Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 16 of 16

Thread: کیا آپ جانتے ہیں ------- Do You Know

  1. #13
    dxtyle's Avatar
    dxtyle is offline Advance Member
    Last Online
    26th February 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    01 Oct 2009
    Location
    LoadIng....
    Gender
    Male
    Posts
    2,219
    Threads
    97
    Credits
    3,040
    Thanked
    64

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post
    [CENTER]

    کیا آپ کو معلوم ھے۔۔۔؟


    ٭ نوبل پرائز کسی بھی فرد یا ادارے کو فزکس، کیمسٹری، میڈیسن، سشیالوجی، لٹریچر، انٹرنیشنل امن اور اکنامکس سائنسز میں انتہائی اعلٰی کارکردگی کی بناء پر دیا جانے والا ایوارڈ ہے۔

    ٭ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ون ڈے میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 1970 میں کھیلا گیا

    ٭ انسان کے خون کے سرخ خلئے )RBC( صرف 20 سیکنڈ میں پورے جسم کا ایک چکر لگا لیتے ہیں۔

    ٭ پیغمبروں کی سر زمین فلسطین کو کہتے ہیں ۔

    ٭ پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری پنجاب پبلک لائبریری ہے ۔

    ٭ دنیا میں سب سے پہلا زیبرا کراسنگ )Zebra Crossing( کا قانون برطانیہ میں 1951ء میں نافذ ہوا ۔

    ٭ دنیا میں سب سے پہلا ٹی وی کا کامیاب تجربہ 1925ء میں ہوا ۔

    ٭ پاکستان کا پہلا سکہ 1948ء میں جاری ہوا ۔

    ٭ ہمنگ برڈ )Heming Bird( دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے ۔

    ٭ سعودی عرب میں کوئی سینیما نہیں ہے ۔

    ٭ ایک 100 پاور کا بلب اگر مسلسل 10 گھنٹے جلتا رہے تو بجلی کا ایک یونٹ خرچ ہوگا ۔

    ٭ شہد کو ہضم کرنا نہایت آسان ہے کیونکہ یہ پہلے سے ہی شہد کی مکھیوں کے ذریعہ ہضم شدہ حالت میں ہوتا ہے ۔

    ٭ اُلو واحد ایسا پرندہ ہے جو اپنی اوپری پلک چھپکاتا ہے ۔ باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلک جھپکاتے ہیں ۔
    ٭ چمگادڑ غار سے نکلتے وقت ہمیشہ بائیں طرف مڑتے ہیں ۔

    ٭کسی خوشگوار چیز کو دیکھنے پر آپ کی آنکھوں کی پتلیاں %45 تک پھیل جاتی ہیں ۔

    ٭ بحری جہاز Titanic کو بنانے میں 70 لاکھ ڈالر خرچ ہوئے تھے جبکہ اس پر مبنی فلم بنانے میں 20 کروڑ ڈالر خرچ ہوتے ہیں ۔

    ٭ پیاز کاٹتے وقت )Chewing gum( چبانے سے آنکھوں میں آنسو نہیں آتے ۔
    ٭ انسانی دل دھڑکتے وقت اتنا دباؤ پیدا کرتا ہے جو کہ خون کو 30 فٹ دور پھینک سکتا ہے ۔

    ٭بڑے کینگرو ایک چھلانگ میں 30 فٹ تک دوری طے کرسکتے ہیں


    ********** شکریہ ************
    [CENTER]
    سنیما تو سعودیہ میں کھل چکا ہے
    ایک بہترین مسلمان بننے کی کوشش جاری ہے .

  2. #14
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote dxtyle said: View Post
    سنیما تو سعودیہ میں کھل چکا ہے
    یہ تھریڈ 2017 میں بنایا گیا تھا۔ آگاہی

  3. #15
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 07:08 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,765
    Threads
    390
    Credits
    7,729
    Thanked
    255

    Default

    Excellent Sharing

  4. #16
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    بہت خوب جناب
    بہت ہی عمدہ انفو ہے
    بہت بہت شکریہ

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 24
    Last Post: 1st July 2018, 02:44 PM
  2. Replies: 10
    Last Post: 4th July 2015, 03:45 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 3rd July 2012, 05:24 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •