Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 19

Thread: * Android Mobile Flashing Course Class ( 3 ) *

  1. #1
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default * Android Mobile Flashing Course Class ( 3 ) *





    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کوم کے تمام پیارے ممبرز کو میں فلیشنگ کورس کے لیکچر نمبر 3 میں خوش آمدید کہتا ہوں .....

    سب سے پہلے بتاتا چلوں کہ اگر آپ میں سے کسی ممبر نے میری پہلی 2 کلاسز نہیں پڑھی اور وہ پڑھنا چاہتا ہے تو وہ سب سے پہلے یہاں سے کلاس نمبر 1 اور کلاس 2 ملاحضہ فرمائے

    ⇨ Flashing Course/Class 1

    ⇨ Flashing Course/Class 2

    پیارے بھائی آج کلاس نمبر 3 میں ہم

    "BackUp"

    کے بارے میں بات چیت کریں گے .....


    نوٹ : میں آپ کو یہ کورس مکمل ڈیٹیل سے سمجھا رہا ہوں براۓ مہربانی میرے ساتھ تعاون کریں میں صرف 2 اور اسباق میں انشاءلله کورس مکمل کر دوں گا ........

    تو دوستو اللّه پاک کے پیارے نام سے آج کا سبق شروع کرتے ہیں .




    سب سے پہلے بات کرتے ہیں کہ :


    بیک اپ کیا ہے ⬇


    پیارے بھائیو بیک اپ کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ کے موبائل میں بہت زیادہ دیتا موجود ہو اور آپ چاہتے ہیں کے وہ دیتا کبھی بھی آپ سے دور نا جاۓ یعنی ڈیلیٹ نا ہو جاۓ تو آپ اس کا ایک کاپی بنا لیں گے اور وہ کاپی آپ اپنے میموری کارڈ میں ایک فائل میں سیو کر لیں گےپ اور جب بھی آپ سے آپ کی کوئی چیز ڈیلیٹ ہو جاۓ تو آپ میموری کارڈ سے اسے ریسٹور کر سکتے ہیں ....

    تو دوستو اس چیز کا نام بیک اپ ہے

    * آپ اس میں اپنا تمام ڈیٹا بیک اپ کر سکتے ہیں جیسا کہ :

    Call History

    Messages

    Bookmark

    Mobile Settings , etc...


    اور جب بھی آپ کو ضرور ہو آپ اپنا ڈیٹا ریسٹور کر لیں .....

    اب ہم بات کرتے ہیں کہ اینڈرائڈ کا بیک اپ کس طرح کریں .....


    اینڈرائڈ موبائل کا بیک اپ کیسے کریں


    بیک اپ لینے کے لیے میں یہاں پر


    Easy BackUp & Restore App


    کا استعمال کروں گا کیونکہ بیک اپ کے لیے سب سے اچھا ایپ ہے اور ساتھ ہی ساتھ سائز میں بھی چھوٹا ہے


    لنک یہ رہا

    اب آپ اس کو ڈاؤنلوڈ کریں اور اس کو اوپن کریں .......

    اوپن ہونے کے بعد یہ آپ سے پوچھے گا کہ کیا آپ کو نیو بیک اپ بنانا ہے تو آپ
    Yes
    پر کلک کر دیں .

    ● پھر آپ سے پوچھا جاۓ گا کہ آپ کو کس کس چیز کا بیک اپ کرنا ہے تو اس کے لیے آپ تمام ایٹمز کو سلیکٹ کر لیں اور پھر اوکے کر دیں ....

    ● اب آپ سے کہا جاۓ گا کہ بیک اپ کہا بنانا ہے تو آپ
    SD Card
    سلیکٹ کریں

    ● اب آپ سے آپ کی فائل کا نام پوچھا جاۓ گا جس میں ڈیٹا سیو ہونا ہے
    آپ اپنی مرضی کا نام سلیکٹ کریں اور پھر اوکے پر کلک کریں ....

    ● اوکے پر کلک کرتے ہی آپ کی تمام چیزوں کا بیکاپ ہونا شروع ہو جاۓ گا اور کچھ ہی دیر بعد لکھا آئے گا

    Backuped Successfully

    اس کا مطلب آپ کا بیک اپ سیو ہو گیا ہے .......

    تو اب میں آپ کو بتاؤ گا کہ آپ اپنا بیک اپ کیا ہوا ڈیٹا ریسٹور کیسے کر سکتے ہیں .


    بیک اپ ڈیٹا ریسٹور کیسے کریں



    ● ڈیٹا ریسٹور کرنے کے لیے سب سے پہلے آپ اسی ایپ کو اوپن کریں اور وہا لکھا ہی گا

    Restore

    آپ ریسٹور پر کلک کریں


    ● اب آپ سے پوچھا جاۓ گا کہ بیک اپ فائل کہا سیو ہے آپ میموری کارڈ پر کلک کریں ......

    ● اس کے بعد آپ نے جہاں پر فائل سیو کی ہوئی ہے وہا پر جائیں اور فائل پر کلک کریں


    ● اب جب آپ فائل پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے وہ تمام ڈیٹا آجاۓ گا جس کا آپ نے بیک اپ کیا ہو گا

    ● اب آپ جو چیزیں ریسٹور کرنا چاہتے ہیں ان کو سلیکٹ کریں اور اوکے کر دیں ....

    اور جس جس کو آپ ریسٹور کریں گے وہ دوبارہ آپ کے موبائل میں اسی جگہ پر واپس آجاۓ گی .....

    تو دوستوں یہ تھا اینڈرائڈ موبائل کا بیکاپ بنانا .....

    یہ بعد میں کورس کے دوران بہت کام آئیں گی اس لیے مکمل تفصیل سے سمجھا رہا ہوں .........


    تو میرے پیارے بھائیو جو جو میری کلاسز پڑھ رہے ہیں میں ان کا شکر گزار ہوں آج کے لیے اتنا ہی بہت ہے ...
    آپ کی دعاؤں سے جلد نیو کورس کے ساتھ آپ کے پاس آؤں گا .....

    * * * * * * * * * شکریہ * * * * * * * * *
    Last edited by Shahzaib Gohar; 30th September 2017 at 11:59 PM.

  2. #2
    tofique789 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th July 2019 @ 08:20 AM
    Join Date
    19 May 2017
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    95
    Threads
    3
    Credits
    423
    Thanked
    6

    Default

    thanks

  3. #3
    kya kaise.sb is offline Senior Member+
    Last Online
    25th April 2022 @ 09:37 AM
    Join Date
    21 Aug 2017
    Gender
    Male
    Posts
    150
    Threads
    5
    Credits
    800
    Thanked
    7

    Default

    Very good

  4. #4
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote tofique789 said: View Post
    thanks
    پیارے بھائی میری تھریڈ کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

    جلد اگلی کلاس آپ کے ساتھ شیئر کرنے کی کوشش کروں گا

  5. #5
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote kya kaise.sb said: View Post
    Very good
    پیارے بھائی بہت بہت شکریہ تھریڈ کو پسند کرنے کا .........

    جلد اگلی کلاس آپ کو شیئر کروں گا

    شکریہ

  6. #6
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,992
    Threads
    196
    Credits
    15,599
    Thanked
    371

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت ہی عمدہ

  7. #7
    fasi.fasi's Avatar
    fasi.fasi is offline Senior Member+
    Last Online
    12th October 2018 @ 10:23 PM
    Join Date
    24 Dec 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    525
    Threads
    21
    Credits
    3,109
    Thanked
    33

    Default

    boht khooooob
    IT Dunya

  8. #8
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت ہی عمدہ
    مہتاب بھائی پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

  9. #9
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Jamshaidi said: View Post
    boht khooooob
    پیارے بھائی میری محنت کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

  10. #10
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default

    ALLAH OR BHI TARAQI DE APKO

  11. #11
    Silent One is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd September 2019 @ 08:41 AM
    Join Date
    29 Apr 2016
    Gender
    Male
    Posts
    583
    Threads
    27
    Credits
    21
    Thanked
    41

    Default

    وعلیکم السلام

    پیارے بھائی شاہزیب گوہر آپ کی محنت سے
    ہمھیں ہر بات سمجھ گئے ہیں آپ کی کلاس
    چار کا ہمھیں انتظار
    رہے گا شکریہ جناب
    NO WITHOUT FOR LOVE

  12. #12
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Abdul-Ghafar said: View Post
    ALLAH OR BHI TARAQI DE APKO
    آمین

    پیارے بھائی پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. * Android Mobile Flashing Course Class ( 1 ) *
    By Shahzaib Gohar in forum Courses
    Replies: 44
    Last Post: 11th July 2020, 07:33 AM
  2. * Android Mobile Flashing Course Class ( 2 ) *
    By Shahzaib Gohar in forum Courses
    Replies: 31
    Last Post: 8th November 2017, 10:00 PM
  3. help about android flashing
    By akhteraliabr in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 5
    Last Post: 24th January 2016, 08:37 PM
  4. What is flashing in android
    By ziaullah637 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 14th July 2015, 03:12 PM
  5. Help about rom flashing in android
    By Ahmed.ali in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 12th July 2015, 12:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •