السلام علیکم دوستوں۔
میں اپنے سائیبر نیٹ کے ای میل آئی ڈی کو آئی فون 5 میں کنفیگر کر نا چاہتا ہوں۔ اگر کسی صاحب کو اس کی تفصیل معلوم ہو تو برائے مہربانی شئیر کریں۔
شکریہ۔