کیسے ہے آپ امید ہے ٹھیک ہوں گے اور آئی ٹی دنیا کی ترقی کے لیے خوب محنت کر رہے ہوں گے

آج ایک تجویز پیش کرنا چاہتا ہو ایڈمن سے جناب میرا ایک تھریڈ ہے ارن منی اون لائن سیکشن میں

پروبلم یہ ہے کے اِس سیکشن میں جب بھی کوئی سائٹ اسکیم ہوتی ہے تو وہ تھریڈ ریڈ کرکے لوک کر دیا جاتا ہے اس سے لیگٹ تھریڈ نیچے کی طرف آجاتے ہے دوسرے فارمز پر کوئی بھی یوزر اگر ایکٹیو تھریڈ پر پوسٹ کرتا ہے تو وہ تھریڈ ٹوپ پر آجاتا ہے اِس سے ایکٹیو تھریڈ میں یوزر انٹرسٹ زیادہ لیتے ہیں تو آپ بھی اِس سسٹم کو ایکٹیو کرے تاکہ ایکٹیو تھریڈ ہر سیکشن میں ٹوپ پر رہیں شکریہ