Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 26

Thread: وڈیو میں سے اپنی پسند کی تصویر علیدہ کریں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default وڈیو میں سے اپنی پسند کی تصویر علیدہ کریں


  2. #2
    fasi.fasi's Avatar
    fasi.fasi is offline Senior Member+
    Last Online
    12th October 2018 @ 10:23 PM
    Join Date
    24 Dec 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    525
    Threads
    21
    Credits
    3,109
    Thanked
    33

    Default

    goooooood trick
    IT Dunya

  3. #3
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Jamshaidi said: View Post
    goooooood trick
    Jamshaidi


    پیارے بھائی میری تھریڈ کو پسند کرنے کا شکریہ

    اللّه پاک آپ کو جزاۓ خیر آتا فرمائیں

    آمین ثمہ آمین

  4. #4
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:49 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,788
    Thanked
    118

    Default

    بہت عمدہ ٹرک
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

  5. #5
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Abubaker30 said: View Post
    بہت عمدہ ٹرک
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk
    Abubaker30


    میرے پیارے بھائی میری تیار کردہ تھریڈ کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

    اللّه پاک آپ کو خوش حال زندگی آتا فرمائیں ---آمین

  6. #6
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    وعلیکم السلام
    اچھا تھریڈ
    کوشش کریں فونٹس جمیل نوری نسعتلیق رکھیں

  7. #7
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    وعلیکم السلام
    اچھا تھریڈ
    کوشش کریں فونٹس جمیل نوری نسعتلیق رکھیں
    Rana268

    پیارے بھائی آپ نے بہت اچھی معلومات پیش کی میں جانتا ہوں کہ وہ فونٹ بہت بہترین ہے لیکن میں نے یہ تھریڈ موبائل سے تیار کی ہے ایپ کا نام

    FotoRus

    اور اس ایپ میں انگلش فونٹ ہیں اردو فونٹ موجود نہیں

    ویسے 2 دن کے لیے میرے ابو جان کمپیوٹر لاۓ تھے لیکن اب وہ کمپیوٹر دکان پر لے گے ہیں

    اور مجھے پھر تمام تھریڈز موبائل سے تیار کرنی پرئیں گی

    لیکن اگر آپ کوئی ایسا ایپ جانتے ہیں جس میں تمام فونٹ موجود ہیں تو مجھے ضرور بتائیں
    میں آپ کا شکر گزار رہوں گا


    ویسے آپ تو جانتے ہیں کہ میری سکالرشپ لگی تھی مجھے تو اسکول والوں نے اس کے بھی پیسے نہیں دیے

    اب آپ کی دعاؤں سے دیکھیں کب کمپیوٹر بھی مل جاۓ

    بہر حال آپ نے میری تھریڈ کو پسند کیا اور ایک قابل تعریف راۓ پیش کی میں آپ کا شکر گزار ہوں

    اللّه پاک آپ کو جزاۓ خیر آتا فرمائیں

    آمین ثمہ آمین

  8. #8
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post
    Rana268

    پیارے بھائی آپ نے بہت اچھی معلومات پیش کی میں جانتا ہوں کہ وہ فونٹ بہت بہترین ہے لیکن میں نے یہ تھریڈ موبائل سے تیار کی ہے ایپ کا نام

    FotoRus

    اور اس ایپ میں انگلش فونٹ ہیں اردو فونٹ موجود نہیں

    ویسے 2 دن کے لیے میرے ابو جان کمپیوٹر لاۓ تھے لیکن اب وہ کمپیوٹر دکان پر لے گے ہیں

    اور مجھے پھر تمام تھریڈز موبائل سے تیار کرنی پرئیں گی

    لیکن اگر آپ کوئی ایسا ایپ جانتے ہیں جس میں تمام فونٹ موجود ہیں تو مجھے ضرور بتائیں
    میں آپ کا شکر گزار رہوں گا


    ویسے آپ تو جانتے ہیں کہ میری سکالرشپ لگی تھی مجھے تو اسکول والوں نے اس کے بھی پیسے نہیں دیے

    اب آپ کی دعاؤں سے دیکھیں کب کمپیوٹر بھی مل جاۓ

    بہر حال آپ نے میری تھریڈ کو پسند کیا اور ایک قابل تعریف راۓ پیش کی میں آپ کا شکر گزار ہوں

    اللّه پاک آپ کو جزاۓ خیر آتا فرمائیں

    آمین ثمہ آمین
    Photex
    یہ ایپ آپ پلے سٹور سے ڈاؤنلوڈ کرلیں اس میں اردو کے کافی اچھے فونٹس ہیں
    اور اچھے تھریڈ تیار کئیے جا سکتے ہیں

  9. #9
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    Photex
    یہ ایپ آپ پلے سٹور سے ڈاؤنلوڈ کرلیں اس میں اردو کے کافی اچھے فونٹس ہیں
    اور اچھے تھریڈ تیار کئیے جا سکتے ہیں
    Rana268

    پیارے بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ لیکن میں یہ ایپلیکیشن پہلے سے استعمال کر شکا ہوں

    اس میں ایک مسئلہ ہے کہ اس میں تصویر کی

    Rezolution

    بہت کم ہو جاتی ہے ....

    آپ یہ تھریڈ دیکھ لیں اس میں جو تصویر ہے وہ میں نے

    Photex

    سے ہی تیار کی ہے ......

    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=581665


  10. #10
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    بھائی
    iFont
    ایپلی کیشن کی مدد سے موبائل پر بھی نستعلیق لکھی اور پڑھی جا سکتی ہے۔
    لیکن اس کے لیے موبائل روٹ کرنا پڑتا ہے۔
    اس کے لیے آپکو جمیل نوری نستعلیق فونٹ کو بھی ڈاؤنلوڈ کرنا ہو گا۔
    آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق

  11. #11
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post
    بھائی
    iFont
    ایپلی کیشن کی مدد سے موبائل پر بھی نستعلیق لکھی اور پڑھی جا سکتی ہے۔
    لیکن اس کے لیے موبائل روٹ کرنا پڑتا ہے۔
    اس کے لیے آپکو جمیل نوری نستعلیق فونٹ کو بھی ڈاؤنلوڈ کرنا ہو گا۔
    بھائی میں نے کچھ ہی دن پہلے موبائل کو
    Unroot
    کیا تھا لیکن اب پھر روٹ نہیں ہو رہا


    روٹ ہو تو جاۓ گا لیکن کمپیوٹر کی ضرورت ہے بہر حال آپ کا شکریہ

  12. #12
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    بہت اچھی کوشش ہے شاہزیب گوہر بھائی۔
    ہمارے ساتھ اشتراک کا بہت بہت شکریہ اگرچہ مجھے تصویر کو علیحدہ کرنے کے کئی ایک اور طریقے بھی معلوم ہیں۔
    اللہ آپکو خوش رکھے، شاد رکھے، آباد رکھے۔
    فی امان اللہ

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 21st August 2017, 11:23 AM
  2. Replies: 22
    Last Post: 5th May 2011, 09:55 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 1st March 2011, 12:55 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 1st March 2010, 06:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •