Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 37

Thread: ہارٹ اٹیک سے بچاو کا نسخہ

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default ہارٹ اٹیک سے بچاو کا نسخہ


    السلام علیکم
    آئی ٹی ڈی کے پیارے پیارے ممبران
    دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
    آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.
    امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
    فروخت کر رہی ہیں
    اگر آپ کو دل کی کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا
    Angioplasty
    كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک
    Spring
    ڈالتے ہیں جسے
    stent
    کہتے ہیں.یہ
    Stent
    امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا
    Cost of Production
    صرف 3 ڈالر ہے اسی
    stent
    کو پاک و ہند میں لاکر تین لاکھ سے پانچ لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان کا
    Commission
    ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ
    Angioplasty
    كرواؤ جو کہ کافی مہنگا علاج ہے اور اس سے سو فیصد
    نتائج حاصل نہیں ہوتے۔ اور نہ ہی یہ کوئی مستقل علاج ہے۔
    اور غریب آدمی آج کل کے دور میں اس علاج کے بارے میں
    سوچ بھی نہیں سکتا۔ اس لئے عام آدمی کے لئے نہایت ہی سستا
    طریقہ آپ سے شئیر کر رہا ہوں۔

    ادرک (Ginger Juice)
    -یہ خون کو پتلا کرتا ھے
    یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے
    لہسن (Garlic Juice)
    اس میں موجود
    Allicin
    عنصر
    cholesterol اور BP
    کو کم کرتا ھے اور دل کے بلا کیج کو کھولتا ھے

    لیموں (Lemon Juice)
    اس میں موجود
    antioxidants، vitamin C اور potassium
    خون کو صاف کرتے ہیں اور بیماری کے خلاف مزاحمت
    (immunity)
    بڑھاتے ہیں.

    ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)

    اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں
    ان چیزوں کو اس طرح استعمال میں لایئں

    1-ایک کپ لیموں کا رس لیں
    2-ایک کپ ادرک کا رس لیں
    3-ایک کپ لہسن کا رس لیں
    4 ۔ایک کپ ایپل سرکہ لیں۔
    ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں۔
    جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں۔

    روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے ساری بلاکیج ختم ہو جائیں گی

    یعنی شریانیں کھل جائینگی .

    إن شاء اللہ
    نوٹ: یہ قدرتی تازہ چیزوں سے دل کی شریانیں کھولنے اور جسم سے بے شمار
    دیگر بیماریوں کو ختم کرنے کا دیسی نسخہ ہے۔ اور اس کے کوئی سائڈ ایفیکٹس نہیں۔
    پھر بھی اگر کسی کا دل یہ نسخہ استعمال کرنے کو نہ چاہے تو وہ بالکل استعمال نہ کرے۔
    Last edited by Shaheen Latif; 11th October 2017 at 10:59 AM.

  2. #2
    Mehtab785's Avatar
    Mehtab785 is offline V.I.P
    Last Online
    14th March 2024 @ 09:06 AM
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,987
    Threads
    196
    Credits
    15,580
    Thanked
    371

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت ہی پیاری شئیرنگ

  3. #3
    M Abdullah G's Avatar
    M Abdullah G is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2018 @ 10:39 PM
    Join Date
    17 Jan 2017
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    464
    Threads
    90
    Credits
    3,553
    Thanked
    18

    Default

    Nice information

  4. #4
    jdwmuslim is offline Advance Member
    Last Online
    28th February 2023 @ 12:39 PM
    Join Date
    04 Jun 2011
    Location
    Rahim Yar Khan
    Gender
    Male
    Posts
    758
    Threads
    49
    Credits
    1,287
    Thanked
    49

    Default

    Thanks ye Nuskha Wakai Kar gar hay.

  5. #5
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    السلام علیکم
    آئی ٹی ڈی کے پیارے پیارے ممبران
    دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
    آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.
    امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
    فروخت کر رہی ہیں
    اگر آپ کو دل کی کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا
    Angioplasty
    كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک
    Spring
    ڈالتے ہیں جسے
    stent
    کہتے ہیں.یہ
    Stent
    امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا
    Cost of Production
    صرف 3 ڈالر ہے اسی
    stent
    کو پاک و ہند میں لاکر تین لاکھ سے پانچ لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان کا
    Commission
    ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ
    Angioplasty
    كرواؤ جو کہ کافی مہنگا علاج ہے اور اس سے سو فیصد
    نتائج حاصل نہیں ہوتے۔ اور نہ ہی یہ کوئی مستقل علاج ہے۔
    اور غریب آدمی آج کل کے دور میں اس علاج کے بارے میں
    سوچ بھی نہیں سکتا۔ اس لئے عام آدمی کے لئے نہایت ہی سستا
    طریقہ آپ سے شئیر کر رہا ہوں۔

    ادرک (Ginger Juice)
    -یہ خون کو پتلا کرتا ھے
    یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے
    لہسن (Garlic Juice)
    اس میں موجود
    Allicin
    عنصر
    cholesterol اور BP
    کو کم کرتا ھے اور دل کے بلا کیج کو کھولتا ھے

    لیموں (Lemon Juice)
    اس میں موجود
    antioxidants، vitamin C اور potassium
    خون کو صاف کرتے ہیں اور بیماری کے خلاف مزاحمت
    (immunity)
    بڑھاتے ہیں.

    ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)

    اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں
    ان چیزوں کو اس طرح استعمال میں لایئں

    1-ایک کپ لیموں کا رس لیں
    2-ایک کپ ادرک کا رس لیں
    3-ایک کپ لہسن کا رس لیں
    4 ۔ایک کپ ایپل سرکہ لیں۔
    ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں۔
    جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں۔

    روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے ساری بلاکیج ختم ہو جائیں گی

    یعنی شریانیں کھل جائینگی .

    إن شاء اللہ
    نوٹ: یہ قدرتی تازہ چیزوں سے دل کی شریانیں کھولنے اور جسم سے بے شمار
    دیگر بیماریوں کو ختم کرنے کا دیسی نسخہ ہے۔ اور اس کے کوئی سائڈ ایفیکٹس نہیں۔
    پھر بھی اگر کسی کا دل یہ نسخہ استعمال کرنے کو نہ چاہے تو وہ بالکل استعمال نہ کرے۔
    Buhat Shukria shaeen bai buhat hi unda maloomat deney ka

  6. #6
    IUmairAli's Avatar
    IUmairAli is offline Senior Member+
    Last Online
    10th December 2021 @ 08:05 PM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Gujranwala
    Gender
    Male
    Posts
    81
    Threads
    11
    Credits
    1,574
    Thanked
    10

    Default

    Nice info bhai

  7. #7
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,134
    Threads
    374
    Credits
    10,122
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ
    بہت پیاری اور کارآمد معلومات شیئر کی ہے
    اس سے یقیناً کافی فائدہ ہوگا
    شیئر کرنے کا بہت شکریہ
    Never Stop Learning And Growing

  8. #8
    Shahzad24's Avatar
    Shahzad24 is offline Senior Member+
    Last Online
    9th October 2021 @ 07:46 AM
    Join Date
    21 Jun 2014
    Location
    Bahawalpur
    Gender
    Male
    Posts
    106
    Threads
    0
    Credits
    504
    Thanked
    4

    Default

    nice Jazk Allah

  9. #9
    Muaavia's Avatar
    Muaavia is offline Senior Member
    Last Online
    29th December 2018 @ 11:49 PM
    Join Date
    07 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    5,705
    Threads
    91
    Credits
    1,249
    Thanked
    434

    Default

    thnx for sharing
    [SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]

  10. #10
    sehrish77 is offline Member
    Last Online
    11th July 2018 @ 05:15 PM
    Join Date
    11 Feb 2017
    Location
    pakistan
    Gender
    Female
    Posts
    93
    Threads
    7
    Thanked
    2

    Default

    jazak ALLAH

  11. #11
    jrraja's Avatar
    jrraja is offline Senior Member+
    Last Online
    12th July 2018 @ 09:06 AM
    Join Date
    29 Jan 2012
    Location
    Dhing Shah.Kasur
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    193
    Threads
    10
    Credits
    291
    Thanked
    22

    Default

    ما شاء اللہ ۔ اچھی شیئر نگ کی ہے۔ جزاک اللہ۔ بہت ہی اچھا نسخہ بتایا آپ نے

  12. #12
    Saima Gee is offline Junior Member
    Last Online
    19th November 2017 @ 09:31 AM
    Join Date
    19 Nov 2017
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    3
    Threads
    0
    Credits
    64
    Thanked
    0

    Default

    Nyc

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 3rd April 2023, 09:34 AM
  2. Replies: 12
    Last Post: 24th June 2019, 07:54 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 20th January 2011, 09:52 AM
  4. Replies: 39
    Last Post: 13th June 2010, 12:14 PM
  5. Replies: 5
    Last Post: 27th September 2008, 03:32 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •