السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے وہ یہ کہ میں نے ایکسل میں رزلٹ تیار کی ہےاورمیں اس کو بلاگ پر ڈالنا چاہتا ہوں لیکن جیسا بورڈ وغیرہ کا رزلٹ ہوتا ہے جب سرچ میں رولز نمبر دیتا ہے اور رزلٹ آتا ہے کوئی طریقہ سمجھایئں پلیز