السلام علیکم آئی ٹی دنیا منیجمنٹ برادران۔۔۔
امید کرتا ہوں کہ سب دوست ٹھیک ہوں گے۔۔۔
میں بھی آپ سب کی دعاؤں کی بدولت ٹھیک ہوں۔
مجھے فورم پر آئے کافی وقت ہوچلا۔ میں چاہتا تھا کہ یہاں میرا یوزر نیم یونیک ہو لیکن غلطی سے میرا یوزر نیم
usmansaeed777
لکھنے گیا۔
اب کافی وقت سے وقت کی کمی کی وجہ سے یہ تھریڈ نہ بنا سکا۔
میں آئی ٹی دنیا فورم کی منیجمنٹ سےدرخواست کرتا ہوں کہ وہ میرا یوزر نیم تبدیل کرکے
Raja G
رکھ دیں۔
شکریہ