السلام علیکم ممبران

بٹ کوئن کرنسی نے آج کی دُنیا میں ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں اور اس کی قیمت آسمانوں سے باتیں کرنے لگی ہے ۔
اس کرپٹو کرنسی میں جیسےجیسے چڑھاؤ آتا ہے اُتار بھی اسی سپیڈ سے ہوتا ہے
آج کل ایک بٹ کوئن پاکستان چھ لاکھ کا مل رہا ہے
یہ دُنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی قیمت اس حد تک پہنچ چکی ہے اور یہاں بات ختم نہیں ہوتی اس کرنسی کی قیمت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔

اس مہنگائی کے دور میں بٹ کوئن میں بزنس کرنا نا ممکن تو نہیں لیکن محدود وسائل والوں کے لئے بہت مشکل ضرور ہے ۔
کیو نکہ ایک بٹ کوئن میں اچھی بھلی کار آ جاتی ہے

اس ٹاپک پر یعنی بٹ کوئن سے متعلق مزید تفصیل جاننے کے لئے میرا یہ تھریڈ پڑ ھ لیں
تھریڈ لنک


آپ دوستوں کے ساتھ ایک ویب سائٹ شئیر کر رہا ہوں یہ پہلے بھی شئیر کی گئی تھی لیکن تب اس کے اُتنی ویلیو نہیں تھی جتنی اب ہو گئی ہے بٹ کوئن کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے ۔
اس سائٹ میں آپ نے جسٹ ایڈز واچ کرنے ہیں جس سے آپ کو ساتوشی میں پیمنٹ ملے گی جسے آپ اپنے ویلٹ میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔
سائٹ پر کسی انوسٹمنٹ والی ضرورت نہیں
ہاں آپ انوسٹ کرنا چاہیں تو یہ آپشن بہرحال موجود ہے۔
سائٹ پر ورک بلکل فری ہے نو انوسٹمنٹ
کم سے کم دس ہزار ساتوشی مکمل ہونے پر ہی آپ وڈ ڈرا کر سکیں گے ۔

دس ہزار ساتوشی پاکستانی تقریباََ 60 روپے بنتے ہیں۔
اور اگر آپ ہلکی سے محنت کریں تو 10 دن میں ہی آپ دس ہزار ساتوشی کما سکتے ہیں
اس کے ساتھ ساتھ کسی کو یہ سائٹ ریفر کریں گے تو دس ہزار ساتوشی اُس سے بھی جلدی مکمل ہو سکتے ہیں۔

یہ سائٹ مکمل ٹرسٹڈ ہے اور میں اسے کافی عرصے سے استعمال کر رہا ہوں۔
میرا نہیں خیال انٹرنیٹ پر اس کے علاوہ کوئی ایسی فری سائٹ ہے جو آپ کو بغیر انوسٹمنٹ کے اتنا پے کر رہی ہو
اگر کسی کے پاس ایسی ویب سائٹ ہے تو لازمی شئیر کریں۔

سائٹ کو جائن کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔


JOIN SITE NOW

لنک پر کلک کرنے سے پانچ سیکنڈ کا ٹائمر چلے گا جسے آپ سکپ کر سکتے ہیں

Payment Proof

Name:  New Proof.jpg
Views: 1126
Size:  8.9 KB

کوئی سوال ہو تو لازمی پوچھیں ۔
والسلام
فی امان اللہ