السلام علیکم
میں دوستوں سے معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ گرافک کارڈ کو کیسے اپڈیٹ کرتے ہیں۔اکثر ایرر اتا ہے کہ گرافک کارڈ کو اپڈیٹ کریں اور یہ بورڈ میں کہاں لگا ہو تا ہے۔امید ہے کہ آپ لوگ رہنمائ کریں گے
السلام علیکم
میں دوستوں سے معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ گرافک کارڈ کو کیسے اپڈیٹ کرتے ہیں۔اکثر ایرر اتا ہے کہ گرافک کارڈ کو اپڈیٹ کریں اور یہ بورڈ میں کہاں لگا ہو تا ہے۔امید ہے کہ آپ لوگ رہنمائ کریں گے
وعلیکم السلام
میرے خیال میں گرافکس کارڈکے ڈرایئورکو اپڈیٹ کرنے کا میسج آتا ہوگا-اس کے لئے۔۔۔
Control Panel > Device Manager > Display Adapters
adapter select kar kay us per Right Click > Update Driver Software karain.
ہیں برادر یہ گرافک کارڈ کو ہی اپ ڈیٹ کرنے کا میسج آتا ہے ڈرائور کو تو میں نے اپ ڈیٹ کر لیا تھا
شکریہ آپکا
امید ہے کہ کؤی اور دوست ہیلپ کرے گا
bro agr nvidia h to nvidia k website pe jao aur redeon h to redeon k website se new update download kro ... aur whi pe deko version new h ya pehle wali h ok.
گرافیک کارڈ کا اپ ڈیٹ ہونا اور گرافیک کارڈ کے ڈرائیور کے اپ ڈیٹ ہونا
دونوں
الگ الگ چیزیں ہیں
آپ اسکرین شارٹ دیں ایرر کا
پھر
بہت رہنمائی کی جاسکے گی
ڈرائیور اپ ڈیٹ ہونا آسان کام ہے۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔کارڈ کے اپ ڈیٹ ہونے میں کافی پیسے خرچ ہونگے
اور یہ بھی دیکھا جائے گا کہ آپ کا مادر بورڈ بھی اس کارڈ کو سپورٹ کرتا ہے
کہ
نہیں
دوسری صورت میں آپ کو مادر بورڈ بھی تبدیل کرنا پڑے گا
Bookmarks