Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 13 to 24 of 43

Thread: ITD 12th Anniversary special

  1. #13
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Zaara said: View Post
    وعلیکم السلام!!

    بہت خوب۔۔ عمدہ تھریڈ بنایا۔۔ محنت و محبت واضح ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔۔


    ڈئیر ذارا
    آپ کے کمنٹس کا بہت شکریہ۔
    آپ کے متعلق فصیح بھائی سے جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی اس فورم پر سپر موڈریٹر رہ چکی ہیں۔ میں معزرت چاہوں گا کہ آپ کو اس تھریڈ میں شامل نہ کر سکا۔ لیکن اس میں میرا کوئی قصور بھی نہیں ہے ۔ کیوں کہ آپ کا مجھے اس فورم پر کوئی ریکارڈ نہیں ملا۔ جن ممبران کو اس تھریڈ میں شامل کیا گیا وہ سب ریکارڈ اسی فورم سے حاصل کیا گیا۔

  2. #14
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    وعلیکم السلام

    بہت ہی زبردست تھریڈ بنایا ہے ۔۔ بہت محنت ، خلوص اور حسن نیت سے کام کیا گیا ہے اور سب کچھ نظر آ رہا ہے ۔۔ بارہویں سالگرہ کا دیکھ کر مجھے نومبر دو ہزار سات پر سیکنڈ سالگرہ یاد آ گئی ۔۔ کتنے جلدی دس سال بیت گئے ۔۔ اللہ اکبر ۔۔ اس طرح کی بہترین تحاریر جو ایسے اہم ترین مواقع پر بنائی جاتی ہیں ، سے قدرتاً مجھے بہت لگائو اور محبت ہے کیونکہ میں خود آئی ٹی دنیا کی تیسری اور مزید کئی اینیورسریز میں ایسی تحاریر لکھ کر شئیر کر چکا ہوں سو مجھے اندازہ ہے کس قدر محبت سے آپ نے یہ لکھا اور تیار کیا ہے ۔۔۔ جزاک اللہ

    میری طرف سے تمام سابقہ ٹیم ممبران کے اور تمام دیگر ممبرز کے آج تک کے کیے گئے تمام کام کو دل سے سلام ۔۔ اللہ پاک ان سب کی خدمات کا انھیں بہترین بدلہ دیں ۔۔ آمین

    بہت شکریہ فصیح بھائی۔
    آپ نے اتنا لمبا ریپلائی کیا۔ اور مس زارا کے بارے میں بھی انفارم کیا۔
    مجھے ان کے بارے میں علم نہیں تھا اور نہ ہی ان کا کوئی ریکارڈ مجھے ملا۔
    اس لئے ان سے میری معزرت ہے۔

  3. #15
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    ڈئیر ذارا
    آپ کے کمنٹس کا بہت شکریہ۔
    آپ کے متعلق فصیح بھائی سے جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی اس فورم پر سپر موڈریٹر رہ چکی ہیں۔ میں معزرت چاہوں گا کہ آپ کو اس تھریڈ میں شامل نہ کر سکا۔ لیکن اس میں میرا کوئی قصور بھی نہیں ہے ۔ کیوں کہ آپ کا مجھے اس فورم پر کوئی ریکارڈ نہیں ملا۔ جن ممبران کو اس تھریڈ میں شامل کیا گیا وہ سب ریکارڈ اسی فورم سے حاصل کیا گیا۔
    Quote Shaheen Latif said: View Post



    بہت شکریہ فصیح بھائی۔
    آپ نے اتنا لمبا ریپلائی کیا۔ اور مس زارا کے بارے میں بھی انفارم کیا۔
    مجھے ان کے بارے میں علم نہیں تھا اور نہ ہی ان کا کوئی ریکارڈ مجھے ملا۔
    اس لئے ان سے میری معزرت ہے۔
    جی کوئی بات نہیں ۔۔ اس میں ایسا کچھ نہیں ہے بلکہ میں نے اپنے انداز سے زارا کو ، دیگر تمام سابقہ ٹیم ممبران اور دیگر ممبران کو سراہا جن کی بلاشبہ خدمات موجود ہیں ۔۔ مزید بھی کئی بڑے بڑے نام ہیں اور مینیجمنٹ کو ہی شروع سے اب تک کا علم ہے یا بہت کم ممبرز کو جو بہت سٹارٹ سے ممبر ہیں اس لیے خدانخواستہ اس میں آپ کی طرف ایسا کوئی اشارہ کرنا مقصد نہیں ہے ۔۔ امید ہے آپ سمجھیں گے میری بات ۔۔ میں نے تو آپ کے تھریڈ کو بہت پسند کیا اور بس اپنے جذبات کا آپ کے لیے اظہار کیا اور تمام پرانے اور نئے لوگوں کے کام کو سراہا جنکا بڑا کردار رہا ہے

  4. #16
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    جی جی فصیح بھائی میں نے آپ کے خلوص پر شبہ نہیں کیا۔ بلکہ اپنی لاعلمی پر معزرت کی ہے۔ آپ سے تو خاص محبت ہے۔ آپ کے مشن کی وجہ سے۔

  5. #17
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    جی جی فصیح بھائی میں نے آپ کے خلوص پر شبہ نہیں کیا۔ بلکہ اپنی لاعلمی پر معزرت کی ہے۔ آپ سے تو خاص محبت ہے۔ آپ کے مشن کی وجہ سے۔
    جی ۔۔ جزاک اللہ

  6. #18
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    بلاشبہ انھوں نے بہت ہی زبردست تھریڈ بنایا ہے ۔۔ بہت محنت ، خلوص اور حسن نیت سے کام کیا گیا ہے اور سب کچھ نظر آ رہا ہے ۔۔ بارہویں سالگرہ کا دیکھ کر مجھے نومبر دو ہزار سات پر سیکنڈ سالگرہ یاد آ گئی ۔۔ کتنے جلدی دس سال بیت گئے ۔۔ اللہ اکبر ۔۔ اس طرح کی بہترین تحاریر جو ایسے اہم ترین مواقع پر بنائی جاتی ہیں ، سے قدرتاً مجھے بہت لگائو اور محبت ہے کیونکہ میں خود آئی ٹی دنیا کی تیسری اور مزید کئی اینیورسریز میں ایسی تحاریر لکھ کر شئیر کر چکا ہوں سو مجھے اندازہ ہے کس قدر محبت سے انھوں نے یہ لکھا اور تیار کیا ہے ۔۔۔ اور میری طرف سے آپ کے ، تمام سابقہ ٹیم ممبران کے اور تمام دیگر ممبرز کے آج تک کے کیے گئے تمام کام کو دل سے سلام ۔۔ رہا آپ کا تو آپ اس فورم کی انتہائی اہم ممبر اور ٹیم ممبر " سپر موڈریٹر " رہی ہیں ۔۔ میری جوائننگ ڈیٹ تئیس جون دو ہزار سات اور آپ کی چوبیس جون دو ہزار سات کی تھی ۔۔ ہم تقریباً ساتھ ممبر بنے اور آج بھی یاد ہے کہ اس وقت میری عمر سترہ سال شو ہوتی تھی اور آپ کی انیس سال ۔۔ ابھی میری ستائیس سال شو ہوتی ہے جبکہ آپ کی انتیس سال ۔۔ جو کچھ دنوں میں اٹھائیس اور تیس ہو جائے گی ان شاءاللہ ۔۔ آپ سے خلوص اور احترام کا بہت پرانا تعلق ہے ۔۔ آپ کی خدمات کا اللہ پاک آپ کو بہترین بدلہ دیں ۔۔ آمین ۔۔ خوش رہیں آباد رہیں
    وقت بہت تیزی سے گزر گیا۔ پتہ بھی نہیں چلا۔۔

  7. #19
    Amir82 is offline Junior Member
    Last Online
    13th November 2017 @ 01:06 PM
    Join Date
    20 Sep 2017
    Gender
    Male
    Posts
    27
    Threads
    1
    Credits
    161
    Thanked
    5

    Default

    آئ ٹی دنیا - ۱۲ سال
    ما شاءاللہ - بارک اللہ

  8. #20
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Zaara said: View Post


    وقت بہت تیزی سے گزر گیا۔ پتہ بھی نہیں چلا۔۔
    Bilkul , but us time bhi mujhe apney Mission ka ilm tha & I was doing work, Aaj bhi ilm hai & I am doing work, aur in sha ALLAH Aaenda bhi ilm rahey ga & I will keep doing my work, ALLAH PAAK apna karam karen

  9. #21
    afzaljee is offline Member
    Last Online
    3rd November 2017 @ 11:08 AM
    Join Date
    02 Nov 2017
    Gender
    Male
    Posts
    55
    Threads
    5
    Credits
    729
    Thanked
    5

    Default

    shukriya bhai

  10. #22
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    Bilkul , but us time bhi mujhe apney Mission ka ilm tha & I was doing work, Aaj bhi ilm hai & I am doing work, aur in sha ALLAH Aaenda bhi ilm rahey ga & I will keep doing my work, ALLAH PAAK apna karam karen
    آمین۔۔ کامیاب رہیں۔۔

  11. #23
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Zaara said: View Post


    آمین۔۔ کامیاب رہیں۔۔
    آمین ۔۔ جزاک اللہ

  12. #24
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Bahut he bahtareen, kafe mehnat ke hay app nay iss video main,
    yeh zahee karte hay app ke be panah muhabbat aur kholoos koo, Allah app ko hameshah khosh rake

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine, Special Edition ITD Anniversary
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 74
    Last Post: 4th December 2012, 04:25 AM
  2. Itdunya ki 7th Anniversary Special Guests Rank for 30 Days Winners..
    By Afridi in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 34
    Last Post: 18th November 2012, 03:23 AM
  3. ITDunya 7th Anniversary Main ITD ko wish karee aur Hasal karee ITD Special Guest Rank
    By Afridi in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 113
    Last Post: 8th November 2012, 09:59 AM
  4. -=< اک یاد تازہ کرنی ہے >=- Very special designing for itd Anniversary
    By Doctor_rana in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 29
    Last Post: 10th November 2011, 05:52 PM
  5. Admin sahib & moderators ka interview special number for anniversary
    By Sabih. in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 44
    Last Post: 6th November 2008, 11:15 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •