Prime Minister Scheme HEC JAZZ wifi device how to check package and MBS
اسلام و علیکم
میں نے وزیر ازم سکیم والی جاز کی انٹرنیٹ والی یو ایس بھی لیلی جو کے ایچ ای سی والے لیپ ٹاپ کے ساتھ دتھے ہیں لیکن اب مجھے یہ پتا نہیں چل رہا کہ یہ واقعی اسی پیکج والی مائی فائی سم ہے یا عام سم اتنی مہنگی خرید لی . اس میں پیکج یا بقیہ ڈیٹا چیک کرنے کا کوئی آپشن نظر نہیں آرہا نہ ہی کرنٹ پیکج کا .. براے مہربانی اگر کوئی استعمال کر رہا ہے یہی سکیم والی یو ایس بھی تو رہنمایی فرمایں
شکریہ
:::[FONT="Fixedsys"]Forget injuries but never forget kindness[/FONT]:::
[CENTER] [SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks