Results 1 to 9 of 9

Thread: 8 Steps You Can Take to Protect Yourself from Internet Surveillance

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Exclamation 8 Steps You Can Take to Protect Yourself from Internet Surveillance

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    امید کرتا ہوں کہ آئی ٹی دنیا کے تمام مبرز کو خیریت سے ہونگے ماشاءاللہ
    دوستوں آج آپ کے ساتھ ایک تھریڈ شئیر کر رہا ہوں جس میں آپ کو کچھ ایسی معلومات دی جائے گئی جن پے عمل کرنے سے انٹرنیٹ پے موجود ہیکرز اور وائریس سے بچا جا سکتے ہے
    انٹرنیٹ کے بہت سے فوائد کے ساتھ ساتھ نقصانات بھی لا تعداد ہیں۔ اگر انٹرنیٹ کا محفوظ استعمال نہ کیا جائے تو انسان کسی خطرے کا شکار ہو
    سکتا ہے۔
    انٹرنیٹ آج کے دور کی اہم ضرورت ہے۔ جہاں اِس کے ہزار فوائد ہیں وہیں اِس کے نقصانات بھی ہیں۔ ان نقصانات کی زَد میں آ کر لوگ اپنا شدید نقصان کروا بیٹھتے ہیں۔ دنیا بھر میں بہت سے ادارے لوگوں میں انٹرنیٹ کے محفوظ استعمال کے حوالے سے آگاہی پھیلا رہے ہیں۔ اگر آپ بھی انٹرنیٹ پر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو ذیل میں دیے گئے آٹھ نکات پر عمل کریں۔

    پیچیدہ پاسورڈ بنائیں

    انٹرنیٹ پر اپنے کسی بھی اکائونٹ کا پاسورڈ لکھنے سے پہلے کم از کم دو بار سوچیں۔ ایک ایسے پاسورڈ کا انتخاب کریں جو پیچیدہ ہو۔ ایک انٹرنیٹ کمپنی سپلیش ڈیٹا کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پاسورڈ 123456 ہے جبکہ دوسرے نمبر پر لفظ پاسورڈ ہی پاسورڈ کے طور پر رکھا جاتا ہے۔ اگر آپ انٹرنیٹ کا محفوظ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اپنے پاسورڈ کا انتخاب سوچ کر کریں۔ اپنے پالتو جانور یا اپنی یونیورسٹی کا نام پاسورڈ کے طور پر نہ رکھیں۔

    پاسورڈ باقائدگی سے تبدیل کریں

    بعض لوگ پیچیدہ پاسورڈ تو رکھ لیتے ہیں مگر اُس کو کبھی تبدیل نہیں کرتے یا ہر اکائونٹ کا وہی پاسورڈ رکھتے ہیں۔ یہ یاد رکھیں کہ کوئی بھی پاسورڈ مکمل حفاظت کا ضامن نہیں ہوتا۔ ہیکرز کسی بھی پاسورڈ کو توڑ کر آپ کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنا پاسورڈ وقتاً فوقتاً بدلتے رہیں اور مختلف اکائونٹ کے لیے مختلف پاسورڈ استعمال کریں۔ پیچیدہ پاسورڈ کو یاد رکھنا بھی ایک مشکل کام ہوتا ہے۔ اِن کو یاد رکھنے کے لیے پاسورڈ مینیجنگ سروسز کا سہارہ لیا جا سکتا ہے۔

    برائوسر ہسٹری ڈیلیٹ کریں

    جب بھی آپ انٹرنیٹ کا استعمال کریں، اپنی نشست چھوڑںے سے پہلے برائوزر کی ہسٹری ڈیلیٹ کرنا نہ بھولیں۔ خاص طور پر اگر آپ کسی اور کا کمپیوٹر استعمال کر رہے ہیں تو مزید احتیاط کریں۔ اگر آپ ہسٹری ڈیلیٹ نہیں کریں گے تو کوئی اور برائوزر کی ہسٹری میں جا کر آپ کے انٹرنیٹ کے استعمال کے بارے میں تفصیلات جان سکتا ہے۔

    فری وائی فائی کا استعمال کم سے کم کریں

    کہا جاتا ہے کہ دنیا میں کچھ بھی مفت نہیں ہوتا۔ جہاں کوئی چیز مفت مل رہی ہو سمجھ جائو کہ وہاں خطرہ ہے۔ فری وائی فائی کے حوالے سے یہ بات بالکل درست ہے۔ آج کل ہر ریستوران، کیفے، ہوٹل، سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں فری وائی فائی کی سہولت میسر ہوتی ہے۔ لوگ اِس فری وائی فائی کی سہولت سے جی بھر کر مستفید بھی ہوتے ہیں۔ فری وائی فائی کی سہولت زندگی کو آسان تو بہت بنا دیتی ہے مگر اس سے آپ کی پرائیویسی آپ تک محدود نہیں رہتی۔ جہاں تک ہو سکے فری وائی فائی کے استعمال سے پرہیز کریں۔

    فلیش ڈرائیو سے محتاط رہیں

    فلیش ڈرائیو نے ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر تک ڈیٹا کی منتقلی بہت آسان بنا دی ہے۔ یہ چھوٹی سی ڈرائیو کسی بھی جیب میں سما سکتی ہے۔ اسی وجہ سے لوگ اس کا استعمال بھی خوب کرتے ہیں۔ فلیش ڈرائیو کے ذریعے ایسے وائرس کا تبادلہ بھی آسان ہو گیا ہے جو کسی بھی ڈیوائس کو ہیک کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ اپنے کمپیوٹر میں کوئی بھی فلیش ڈرائیو لگانے سے پہلے مکمل اطمعنان کر لیں اور اُس کے بعد ہی فلیش ڈرائیو کو اپنے کمپیوٹر میں لگائیں۔

    انٹرنیٹ کیفے پر کمپیوٹر کے استعمال سے پرہیز کریں

    انٹرنیٹ کیفے اُن لوگوں کے لیے بہت مفید ہیں جن کے پاس اپنا ذاتی کمپیوٹر نہیں ہوتا۔ انٹرنیٹ کیفے پر موجود کمپیوٹر بہت سے لوگ استعمال کرتے ہیں اور اسی وجہ سے کوئی بھی کسی کے بھی انٹرنیٹ استعمال کے متعلق جان سکتا ہے۔ ایسے لوگ خاص سوفٹ وئیر کی مدد سے آپ کی ای میل اور دیگر اکائونٹ کا پاسورڈ حاصل کر کے آپ کا ڈیٹا چرا سکتے ہیں۔ ایسے کمپیوٹرز کے استعمال سے حتی الامکان گریز کریں۔

    اینٹی وائرس کا استعمال کریں

    اپنے کمپیوٹر اور دیگر ڈیوائس کی حفاظت کے لیے اینٹی وائرس کا استعمال کریں۔ کچھ اینٹی وائرس مفت ہیں اور کچھ کے استعمال کے لیے پیسے ادا کرنے پڑتے ہیں۔ آپ اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق کسی بھی اینٹی وائرس کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اینٹی وائرس ہیکنگ کی کوششوں کو ناکام بنانے میں کافی حد تک اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

    صرف اپنے جاننے والوں سے انٹرنیٹ پر رابطہ رکھیں

    انٹرنیٹ پر ہمیشہ اُن لوگوں سے رابطہ کریں جنہیں آپ جانتے ہیں۔ کسی بھی اجنبی سے بات چیت سے احتراز کریں۔ اکثر کیسز میں ہیکرز نے کسی کا اکئونٹ ہیک کر کے اُس کے دوستوں سے رابطہ کیا اور اُن کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ اگر آپ کو کبھی اپنے کسی دوست کی بات چیت کا انداز معمول سے ہٹ کر محسوس ہو تو فوراً سے پہلے انٹرنیٹ پر اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
    اپنی فیڈ بیک سے ضرور آگا کیجیے گا
    دعا گو
    درویش

    source dunya tv

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote Derwaish said: View Post

    wsalam
    bahut he behtareen info aijkal aik aur tareka bahut aam hay jesee Phishing kehte hay, iss main hota kaia hay, app ko hacker ya cheater aik email send karegaa jis main woo app ke kese bank account, paypal ya apple id etc par try karegaa, aur woo show kargaa kay woo company ke taraf say email kar raha hay aur app ko info update karne ka kehegaa, agar koi na samaj bandaa us ko karegaa to tamam info uss cheater ke pass chale jayegee

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad

  3. #3
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,992
    Threads
    196
    Credits
    15,599
    Thanked
    371

    Default

    وعلیکم السلام
    لاجواب تھریڈ
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    درویش بھائی بہت شکریہ اس قیمتی تھریڈ کو ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
    امید کی جاتی ہے کہ نئے یوزر آپ کی شئیر کردہ احتیاتی تدبیر کو اپنانے ہوئے اپنے آپ کو مذید محفوظ کر سکیں گے
    انٹرنیٹ کے استعمال سے
    باقی
    اس بات کو بھی شئیر کردیں کہ برائوسر ہسٹری ڈیلیٹ کریں کس طرح۔۔۔اور۔۔۔کم سے کم دو بروزرز کی مثالیں دیں جو عام طور پر استعمال ہو رہے ہیں

  5. #5
    tofique789 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th July 2019 @ 08:20 AM
    Join Date
    19 May 2017
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    95
    Threads
    3
    Credits
    423
    Thanked
    6

    Default

    Good

  6. #6
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    27th February 2024 @ 03:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,234
    Threads
    1149
    Credits
    6,059
    Thanked
    801

    Default

    بہت زبردست اور مفید انفو شئیر کی ہے ہمارے درویش بھائی نے۔
    آج کل واقعی انٹرنیٹ کی دُنیا مکمل محفوظ نہیں ۔ لاپرواہی میں کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ لہٰذا سب کو ان کلیدی باتوں کا حاص خیال رکھنا چاہیے۔

  7. #7
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    27th February 2024 @ 03:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,234
    Threads
    1149
    Credits
    6,059
    Thanked
    801

    Default

    اور جو بات آفریدی بھائی نے شئیر کی ہے وہ بھی واقعی کافی وزن دار ہے۔

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Derwaish said: View Post

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    امید کرتا ہوں کہ آئی ٹی دنیا کے تمام مبرز کو خیریت سے ہونگے ماشاءاللہ
    دوستوں آج آپ کے ساتھ ایک تھریڈ شئیر کر رہا ہوں جس میں آپ کو کچھ ایسی معلومات دی جائے گئی جن پے عمل کرنے سے انٹرنیٹ پے موجود ہیکرز اور وائریس سے بچا جا سکتے ہے
    انٹرنیٹ کے بہت سے فوائد کے ساتھ ساتھ نقصانات بھی لا تعداد ہیں۔ اگر انٹرنیٹ کا محفوظ استعمال نہ کیا جائے تو انسان کسی خطرے کا شکار ہو
    سکتا ہے۔
    انٹرنیٹ آج کے دور کی اہم ضرورت ہے۔ جہاں اِس کے ہزار فوائد ہیں وہیں اِس کے نقصانات بھی ہیں۔ ان نقصانات کی زَد میں آ کر لوگ اپنا شدید نقصان کروا بیٹھتے ہیں۔ دنیا بھر میں بہت سے ادارے لوگوں میں انٹرنیٹ کے محفوظ استعمال کے حوالے سے آگاہی پھیلا رہے ہیں۔ اگر آپ بھی انٹرنیٹ پر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو ذیل میں دیے گئے آٹھ نکات پر عمل کریں۔

    پیچیدہ پاسورڈ بنائیں

    انٹرنیٹ پر اپنے کسی بھی اکائونٹ کا پاسورڈ لکھنے سے پہلے کم از کم دو بار سوچیں۔ ایک ایسے پاسورڈ کا انتخاب کریں جو پیچیدہ ہو۔ ایک انٹرنیٹ کمپنی سپلیش ڈیٹا کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پاسورڈ 123456 ہے جبکہ دوسرے نمبر پر لفظ پاسورڈ ہی پاسورڈ کے طور پر رکھا جاتا ہے۔ اگر آپ انٹرنیٹ کا محفوظ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اپنے پاسورڈ کا انتخاب سوچ کر کریں۔ اپنے پالتو جانور یا اپنی یونیورسٹی کا نام پاسورڈ کے طور پر نہ رکھیں۔

    پاسورڈ باقائدگی سے تبدیل کریں

    بعض لوگ پیچیدہ پاسورڈ تو رکھ لیتے ہیں مگر اُس کو کبھی تبدیل نہیں کرتے یا ہر اکائونٹ کا وہی پاسورڈ رکھتے ہیں۔ یہ یاد رکھیں کہ کوئی بھی پاسورڈ مکمل حفاظت کا ضامن نہیں ہوتا۔ ہیکرز کسی بھی پاسورڈ کو توڑ کر آپ کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنا پاسورڈ وقتاً فوقتاً بدلتے رہیں اور مختلف اکائونٹ کے لیے مختلف پاسورڈ استعمال کریں۔ پیچیدہ پاسورڈ کو یاد رکھنا بھی ایک مشکل کام ہوتا ہے۔ اِن کو یاد رکھنے کے لیے پاسورڈ مینیجنگ سروسز کا سہارہ لیا جا سکتا ہے۔

    برائوسر ہسٹری ڈیلیٹ کریں

    جب بھی آپ انٹرنیٹ کا استعمال کریں، اپنی نشست چھوڑںے سے پہلے برائوزر کی ہسٹری ڈیلیٹ کرنا نہ بھولیں۔ خاص طور پر اگر آپ کسی اور کا کمپیوٹر استعمال کر رہے ہیں تو مزید احتیاط کریں۔ اگر آپ ہسٹری ڈیلیٹ نہیں کریں گے تو کوئی اور برائوزر کی ہسٹری میں جا کر آپ کے انٹرنیٹ کے استعمال کے بارے میں تفصیلات جان سکتا ہے۔

    فری وائی فائی کا استعمال کم سے کم کریں

    کہا جاتا ہے کہ دنیا میں کچھ بھی مفت نہیں ہوتا۔ جہاں کوئی چیز مفت مل رہی ہو سمجھ جائو کہ وہاں خطرہ ہے۔ فری وائی فائی کے حوالے سے یہ بات بالکل درست ہے۔ آج کل ہر ریستوران، کیفے، ہوٹل، سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں فری وائی فائی کی سہولت میسر ہوتی ہے۔ لوگ اِس فری وائی فائی کی سہولت سے جی بھر کر مستفید بھی ہوتے ہیں۔ فری وائی فائی کی سہولت زندگی کو آسان تو بہت بنا دیتی ہے مگر اس سے آپ کی پرائیویسی آپ تک محدود نہیں رہتی۔ جہاں تک ہو سکے فری وائی فائی کے استعمال سے پرہیز کریں۔

    فلیش ڈرائیو سے محتاط رہیں

    فلیش ڈرائیو نے ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر تک ڈیٹا کی منتقلی بہت آسان بنا دی ہے۔ یہ چھوٹی سی ڈرائیو کسی بھی جیب میں سما سکتی ہے۔ اسی وجہ سے لوگ اس کا استعمال بھی خوب کرتے ہیں۔ فلیش ڈرائیو کے ذریعے ایسے وائرس کا تبادلہ بھی آسان ہو گیا ہے جو کسی بھی ڈیوائس کو ہیک کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ اپنے کمپیوٹر میں کوئی بھی فلیش ڈرائیو لگانے سے پہلے مکمل اطمعنان کر لیں اور اُس کے بعد ہی فلیش ڈرائیو کو اپنے کمپیوٹر میں لگائیں۔

    انٹرنیٹ کیفے پر کمپیوٹر کے استعمال سے پرہیز کریں

    انٹرنیٹ کیفے اُن لوگوں کے لیے بہت مفید ہیں جن کے پاس اپنا ذاتی کمپیوٹر نہیں ہوتا۔ انٹرنیٹ کیفے پر موجود کمپیوٹر بہت سے لوگ استعمال کرتے ہیں اور اسی وجہ سے کوئی بھی کسی کے بھی انٹرنیٹ استعمال کے متعلق جان سکتا ہے۔ ایسے لوگ خاص سوفٹ وئیر کی مدد سے آپ کی ای میل اور دیگر اکائونٹ کا پاسورڈ حاصل کر کے آپ کا ڈیٹا چرا سکتے ہیں۔ ایسے کمپیوٹرز کے استعمال سے حتی الامکان گریز کریں۔

    اینٹی وائرس کا استعمال کریں

    اپنے کمپیوٹر اور دیگر ڈیوائس کی حفاظت کے لیے اینٹی وائرس کا استعمال کریں۔ کچھ اینٹی وائرس مفت ہیں اور کچھ کے استعمال کے لیے پیسے ادا کرنے پڑتے ہیں۔ آپ اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق کسی بھی اینٹی وائرس کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اینٹی وائرس ہیکنگ کی کوششوں کو ناکام بنانے میں کافی حد تک اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

    صرف اپنے جاننے والوں سے انٹرنیٹ پر رابطہ رکھیں

    انٹرنیٹ پر ہمیشہ اُن لوگوں سے رابطہ کریں جنہیں آپ جانتے ہیں۔ کسی بھی اجنبی سے بات چیت سے احتراز کریں۔ اکثر کیسز میں ہیکرز نے کسی کا اکئونٹ ہیک کر کے اُس کے دوستوں سے رابطہ کیا اور اُن کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ اگر آپ کو کبھی اپنے کسی دوست کی بات چیت کا انداز معمول سے ہٹ کر محسوس ہو تو فوراً سے پہلے انٹرنیٹ پر اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
    اپنی فیڈ بیک سے ضرور آگا کیجیے گا
    دعا گو
    درویش

    source dunya tv
    Thanks for Sharing

  9. #9
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    Thumbs up

    وعلیکم السلام آپ نے اینٹی ہیکنگ کا بہت اچها تهریڈ تشکیل دیا . ایسی ہئ مزید اچهی اچهی شیرنگ کا انتظار رہے گا
    لیکن بہت سے اپنی لا پرواہی کی وجہ سے ہیکرز کا شکار ہوتے ہیں.
    جزاک اللہ خیرا.

Similar Threads

  1. Replies: 24
    Last Post: 28th September 2011, 04:19 PM
  2. Replies: 57
    Last Post: 5th December 2009, 04:32 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •