السلام و علیکم

صبر : ایمان کی بنیاد ہے
سخاوت: انسانیت کی زینت ہے
سچائی: حق کی زبان ہے
نرمی: کامیابی کی کنجی اور
موت:ایک بے خبر ساتھی ہے

اصل زندگی یہ نہیں کہ آپ
زندگی میں کتنے خوش ہیں
بلکہ
اصل زندگی یہ ہے کہ زندگی
میں لوگ آپ سے کتنے خوش ہیں