Results 1 to 7 of 7

Thread: My 12th Anniversary

  1. #1
    آئی ٹی دنیا is offline Advance Member
    Last Online
    8th November 2017 @ 08:09 AM
    Join Date
    08 Nov 2005
    Age
    18
    Posts
    11
    Threads
    7
    Credits
    80
    Thanked
    80

    Default My 12th Anniversary

    السلام علیکم
    قارئین! آج 8 نومبر 2017 کا دن ہے، آج میری بارہویں سالگرہ ہے
    آج میں بہت خوش ہو، کیونکہ آج میں پورے بارہ سال کی ہو گئی ہو۔۔ میری کامیابی اور مقبولیت کی وجہ صرف اور صرف آپ سب ہے، یہاں پر مجھے آپ سب نے بہت پیار دیا

    آج کے دن میں اتنی خوش ہو کہ میرے پاس الفاظ نہیں، بس اتنا کہنا چاہونگی کہ آپ سب کو میری بارہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    تمام ممبر، موجودہ اور پرانے ٹیم ممبرز کا بہت بہت شکریہ جن کی انتھک محنت نے مجھے اس مقام پر پہنچایا، یہ سب کچھ آپ سب کی ڈھیر ساری محنت، پیار اور محبت کا نتیجہ ہے۔

    انشااللہ ہم سب نے مل کر ایسے ہی چلنا ہے اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے مقصد اردو زبان میں آئی ٹی کے فروغ کو ایسے ہی چلانا ہے۔

    ایک دفعہ پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

  2. #2
    Waseem-Ali's Avatar
    Waseem-Ali is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 05:15 AM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Location
    Dadu Pakistan
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    729
    Threads
    37
    Credits
    5,973
    Thanked
    44

    Default

    Walaikum o Assalam Apko Bhi Mubarak Ho Mujhe Bhi Aaj ITdunya Join Kie Ek Saal Ho Gaya Hai Buhat Kuch Sikhen Ko Mila ITdunya Aise He Tarki Karte Raho Or Humain Sikhate Raho

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote آئی ٹی دنیا said: View Post
    السلام علیکم
    قارئین! آج 8 نومبر 2017 کا دن ہے، آج میری بارہویں سالگرہ ہے
    آج میں بہت خوش ہو، کیونکہ آج میں پورے بارہ سال کی ہو گئی ہو۔۔ میری کامیابی اور مقبولیت کی وجہ صرف اور صرف آپ سب ہے، یہاں پر مجھے آپ سب نے بہت پیار دیا

    آج کے دن میں اتنی خوش ہو کہ میرے پاس الفاظ نہیں، بس اتنا کہنا چاہونگی کہ آپ سب کو میری بارہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    تمام ممبر، موجودہ اور پرانے ٹیم ممبرز کا بہت بہت شکریہ جن کی انتھک محنت نے مجھے اس مقام پر پہنچایا، یہ سب کچھ آپ سب کی ڈھیر ساری محنت، پیار اور محبت کا نتیجہ ہے۔

    انشااللہ ہم سب نے مل کر ایسے ہی چلنا ہے اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے مقصد اردو زبان میں آئی ٹی کے فروغ کو ایسے ہی چلانا ہے۔

    ایک دفعہ پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

    وعلیکم السلام۔
    Name:  Celibration.gif
Views: 158
Size:  7.1 KBName:  Celibration.gif
Views: 158
Size:  7.1 KBName:  Celibration.gif
Views: 158
Size:  7.1 KB
    Name:  Anniversary.jpg
Views: 83
Size:  8.1 KB

    ہماری دعا ہے کہ یہ سلسلہ صدیوں تک چلتا رہے۔ اور ہم اس کی اسی طرح خدمت کرتے رہیں۔ آمین

  4. #4
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت دن بعد آپ کی چوکھٹ سے گزر ہواآج میرا
    میری یادداشت کی گلیوں میں یہ بات تو کہیں گم سی ہوگئی تھی
    کہ آ ج میری شاندار سی دنیا
    یعنی آئی ٹی دنیا کی سالگرہ ہے
    بہت بہت مبارک ہو
    اللہ عزوجل سے دعا ہے تم یوں ہی قائم ودائم رہو
    ہم نہ بھی ہوں تو تمہیں ہم سے بہتر چاہنے والے ملیں
    جو تمہاری رونقیں یوں ہی برقرار رکھیں آمین

  5. #5
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    ہماری دعا ہے کہ آئی ٹی دنیا اسی طرح قائم رہے اور خوب ترقی کرے --آمین

  6. #6
    imtiaz6487605 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd December 2023 @ 12:04 PM
    Join Date
    09 Mar 2010
    Age
    44
    Posts
    189
    Threads
    58
    Credits
    499
    Thanked
    2

    Default

    وعلیکم السلام

  7. #7
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    وعلیکم السلام

    آئی ٹی دنیا ۔۔ آپ سے میرا بہت اہم اور پرانا تعلق ہے ۔۔ اللہ پاک یہ سفر یوں ہی جاری و ساری رکھیں ۔۔ آمین ۔۔ آپ کو بہت بہت مبارک ہو

    اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں

Similar Threads

  1. [Need] Help about career after 12th
    By MohammadS110 in forum 12th
    Replies: 4
    Last Post: 7th November 2018, 10:44 PM
  2. ITD 12th Anniversary special
    By Shaheen Latif in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 42
    Last Post: 12th November 2017, 07:14 PM
  3. what can i do after 12th class
    By taha123 in forum Educational Discussion
    Replies: 5
    Last Post: 2nd April 2015, 06:39 PM
  4. Help 12th class
    By Ali 786 in forum Educational Help
    Replies: 2
    Last Post: 5th April 2014, 09:21 PM
  5. Help 12th class
    By Ali 786 in forum Educational Help
    Replies: 0
    Last Post: 5th April 2014, 08:05 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •