بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلامُ علیکم!۔
دوستو! کیا آپ فوٹو شاپ میں کسی بھی تصویر میں کسی بھی شخص کے ہیئر چینج کرنا چاہتے ہیں۔ بہت آسانی سے کیے جا سکتے ہیں۔۔
اگر آپ سے پوچھا جائے کے آپ انہیں کونسے طریقے سے بدلا جاتا ہے تو یقیناً آپ جواب دیں گے کہ پی ایس ڈی فائلز کے ذریعے جو کہ تقریباً ہر فوٹوگرافر کے پاس بہت سی ہوتی ہیں۔۔۔
اگر آپکے پاس نہیں تو یہ لنک ملاحظہ فرمائیں۔
لنک

اس تھریڈ میں میں آپکو ایک دوسرا آسان طریقہ بتاؤں گا۔ ہیئر چینج کرنے کا۔۔۔
سب سے پہلے آپ مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک لنک سے برش فار فوٹوشاپ ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
لنک 1
لنک 2

اسکے بعد برش ٹول سلیکٹ کر کے
Load Brush
کے بٹن پر کلک کریں سکرین شاٹ کٹ کے مطابق۔ اسکے بعد جہاں آپ نے برش ڈاؤنلوڈ کر رکھے ہیں انہیں سلیکٹ کر لیں۔۔
Name:  FIRST.jpg
Views: 445
Size:  41.4 KB
اسکے بعد نئی لیئر بنائیں جو کہ ضروری ہے۔
پھر آپکے پاس تمام برشز آ جائیں گے مرضی کا سٹائل درست سائز سلیکٹ کر کے انہیں کہیں پر بھی لگا لیں۔۔
Name:  Second.png
Views: 452
Size:  79.2 KB

اسکے ساتھ ہی ہمارے تھریڈ کا اختتام ہوا
مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اللہ حافظ