السلام علیکم
ختمِ نبوت ﷺ قانون میں ترمیم
فیض آباد انٹرچینج پر مذہبی جماعتوں کے دھرنا پولیس کا آپریشن مظاہرین پر شیلنگ
اور ربڑ کی گولیاں چلائی جا رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوریج روکنے کیلئے تمام نیوز چینلز فیسبک ٹویٹر یوٹیوب انٹرنیٹ براؤزر پر پاکستان میں عارضی طور پر بلاک کردی گئی ہے
ختمِ نبوت ﷺ قانون میں ترمیم کسی قیمت منظور نہیں