ٹیچر : تمھارے ابو کتنے سال
کے ہیں ؟
اسٹوڈنٹ : سر جتنے سال کا میں ہوں .
ٹیچر : وہ کیسے ؟
اسٹوڈنٹ : جس دن میں پیدا ہوا اسی دن تو وہ ابو بنے