Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 28

Thread: شادی شدہ زندگی بغیر جھگڑے کے گزارنے کا طری

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default شادی شدہ زندگی بغیر جھگڑے کے گزارنے کا طری

    مسکرانا منع ہے۔

    ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا کہ آپ نے اپنی پچاس سالہ شادی کی زندگی بغیر کسی لڑائی جھگڑے کے کیسے گزار لی؟
    اس بزرگ نے جواب دیا کہ ہم نے شادی کے پہلے روز ہی آپس میں یہ طے کر لیا تھاکہ
    اگر مجھے کسی بات پر غصہ آ جائے تو وہ چپ چاپ کچن میں چلی جایا کرے گی
    اور اس وقت تک واپس نہیں آئے گی جب تک میرا غصہ اتر نہیں جاتا۔
    اور اگر اس کو غصہ آ جائے تو میں گھر کے باغیچے میں چلا جایا کروں گا
    اور اس وقت تک واپس نہیں آوں گا جب تک اس کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہو جاتا۔
    بس اسی طرح زندگی آرام سے گزر رہی ہے اور میں پچاس سال سے باغیچے میں ہوں۔

  2. #2
    mamjad696 is offline Member
    Last Online
    25th December 2017 @ 12:36 PM
    Join Date
    20 Oct 2016
    Location
    Peshawar
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    179
    Threads
    22
    Thanked
    8

    Default

    Hahaha

    Sent from my SM-C5000 using Tapatalk

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    کہتے ہیں کہ ہر بات اور تحریر میں کوئی
    پینچ لائن
    ہوتی ہے آپ کی شئیرینگ کی پینچ لائن یہ ہے شاید
    اور میں پچاس سال سے باغیچے میں ہوں۔
    مزاح کا یہ روپ بھی اچھا ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  4. #4
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default


  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    کہتے ہیں کہ ہر بات اور تحریر میں کوئی
    پینچ لائن
    ہوتی ہے آپ کی شئیرینگ کی پینچ لائن یہ ہے شاید
    اور میں پچاس سال سے باغیچے میں ہوں۔
    مزاح کا یہ روپ بھی اچھا ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
    جی آپ نے ٹھیک سمجھا ہے۔
    ویسے اس کو سمجھنا اتنا مشکل تو نہیں تھا۔

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote SHonas said: View Post
    جناب صاحبہ آپ کہاں غائب ہیں آجکل؟

  7. #7
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    جناب صاحبہ آپ کہاں غائب ہیں آجکل؟
    کہیں نہیں زندگی میں مصروف ہوں
    بس آئی ٹی دنیا میں حاضری کی تعداد کم ہوگئی ہے

  8. #8
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    مسکرانا منع ہے۔

    ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا کہ آپ نے اپنی پچاس سالہ شادی کی زندگی بغیر کسی لڑائی جھگڑے کے کیسے گزار لی؟
    اس بزرگ نے جواب دیا کہ ہم نے شادی کے پہلے روز ہی آپس میں یہ طے کر لیا تھاکہ
    اگر مجھے کسی بات پر غصہ آ جائے تو وہ چپ چاپ کچن میں چلی جایا کرے گی
    اور اس وقت تک واپس نہیں آئے گی جب تک میرا غصہ اتر نہیں جاتا۔
    اور اگر اس کو غصہ آ جائے تو میں گھر کے باغیچے میں چلا جایا کروں گا
    اور اس وقت تک واپس نہیں آوں گا جب تک اس کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہو جاتا۔
    بس اسی طرح زندگی آرام سے گزر رہی ہے اور میں پچاس سال سے باغیچے میں ہوں۔
    ہاہاہاہاہاہاہا
    بہت اچھے زندگی گزری ہے

  9. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote SHonas said: View Post

    کہیں نہیں زندگی میں مصروف ہوں
    بس آئی ٹی دنیا میں حاضری کی تعداد کم ہوگئی ہے
    آپ ماشاء اللہ اس فورم کی بہت اہم ممبر رہی ہیں۔
    آپ کو اس فورم پر دیکھ کر دلی خوشی ہوتی۔
    بلکہ جو بھی پرانے ٹیم ممبر یہاں نظر آتے ہیں مجھے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔


    - - - Updated - - -

    Quote Rana268 said: View Post


    ہاہاہاہاہاہاہا
    بہت اچھے زندگی گزری ہے
    بس سمجھنے کی بات ہے رانا صاحب۔

  10. #10
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    آپ ماشاء اللہ اس فورم کی بہت اہم ممبر رہی ہیں۔
    آپ کو اس فورم پر دیکھ کر دلی خوشی ہوتی۔
    بلکہ جو بھی پرانے ٹیم ممبر یہاں نظر آتے ہیں مجھے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔


    - - - Updated - - -
    جزاک اللہ خیرا
    بھائی میں خاص نہیں ہیں
    بلکہ آئی ٹی دنیا خاص ہے
    سب پرانے ممبرز کو دیکھ کر خوشی ہی ہوتی ہے

  11. #11
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote SHonas said: View Post

    جزاک اللہ خیرا
    بھائی میں خاص نہیں ہیں
    بلکہ آئی ٹی دنیا خاص ہے
    سب پرانے ممبرز کو دیکھ کر خوشی ہی ہوتی ہے
    جی بلکل۔
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین

  12. #12
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    آپ ماشاء اللہ اس فورم کی بہت اہم ممبر رہی ہیں۔
    آپ کو اس فورم پر دیکھ کر دلی خوشی ہوتی۔
    بلکہ جو بھی پرانے ٹیم ممبر یہاں نظر آتے ہیں مجھے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔


    - - - Updated - - -


    بس سمجھنے کی بات ہے رانا صاحب۔
    بلکل جناب

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی
    By Adeel phalsaphy in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 4
    Last Post: 27th March 2017, 06:17 PM
  2. Replies: 16
    Last Post: 17th November 2013, 03:57 PM
  3. Replies: 16
    Last Post: 17th November 2011, 10:51 PM
  4. Replies: 26
    Last Post: 25th January 2011, 02:18 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 4th August 2010, 02:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •