السلام علیکم دوستو
میں پیشہ وار دکاندار ہوں
گذشتہ روز مجھ سے ایک میموری کارڈ فارمیٹ ہوگیا
جبکہ ایک یو ایس بی میں سے دوست کی فیملی تصاویر ڈیلیٹ ہوگئی
اب ان کو واپس لانے کے لیے کوئی سافٹ وئیر سمجھ نہیں آ رہا ۔
مہربانی کرکے اچھے سے سافٹ وئیر کا لنک دے دیں اور ہوسکے تو پی ایم یا تھریڈ میں ہی طریقہ بھی بتا دیں۔
یہ بھی بتا دوں کہ میں نے یو ایس بی اور میموری کارڈ میں کچھ بھی مزید ڈیٹا ایڈ نہیں کیا
آپ سب کے جواب کا منتظر
Bookmarks