Results 1 to 6 of 6

Thread: Animated Ranks Banana Seekhen Photoshop cs6 me

  1. #1
    Yousaf chchr's Avatar
    Yousaf chchr is offline Senior Member+
    Last Online
    7th November 2019 @ 11:12 PM
    Join Date
    05 Aug 2015
    Location
    In Heaven!
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    147
    Threads
    23
    Credits
    -4
    Thanked
    27

    Default Animated Ranks Banana Seekhen Photoshop cs6 me

    اسلام و علیکم
    کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہو گے
    تو آج میں ایک اور ویڈیو ٹٹوریل کے ساتھ حاضر ہوا ہوں اور اس میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کیسے فوٹو شاپ سی ایس سکس میں اینیمیٹڈ رینکس بنا سکتے ہیں
    اگر آپ کو فوٹو شاپ میں اردو لکھنی نہیں آتی تو میرا یہ ٹھریڈ وزٹ کریں
    Write-Urdu-in-PhotoShop-cs6-without-inpage
    اگر آپ کے پاس فوٹو شاپ سی ایس سکس نہیں ہے تو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں
    Download PhotoShop CS6
    تو ویڈیو دیکھیں اور مجھے دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں

  2. #2
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Yousaf chchr said: View Post

    اچھی ویڈیو ہے۔
    لیکن یہ رینک بالکل اسی طرح نہیں جیسے آئی ٹی دنیا کے رینک بنائے گئے ہیں۔
    بالکل آئی ٹی دنیا جیسے رینک بنانے کے طریقے والی ویڈیو میں یو ٹیوب پر بہت پہلے ڈال چکا ہوں۔
    اسکا لنک
    https://youtu.be/yk5PXl9dKzg
    جو ساتھی بالکل آئی ٹی دنیا جیسے رینک بنانا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ ویڈیو بہت فائدے مند ثابت ہو گی۔
    آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق

  3. #3
    Yousaf chchr's Avatar
    Yousaf chchr is offline Senior Member+
    Last Online
    7th November 2019 @ 11:12 PM
    Join Date
    05 Aug 2015
    Location
    In Heaven!
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    147
    Threads
    23
    Credits
    -4
    Thanked
    27

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post

    اچھی ویڈیو ہے۔
    لیکن یہ رینک بالکل اسی طرح نہیں جیسے آئی ٹی دنیا کے رینک بنائے گئے ہیں۔
    بالکل آئی ٹی دنیا جیسے رینک بنانے کے طریقے والی ویڈیو میں یو ٹیوب پر بہت پہلے ڈال چکا ہوں۔
    اسکا لنک
    https://youtu.be/yk5PXl9dKzg
    جو ساتھی بالکل آئی ٹی دنیا جیسے رینک بنانا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ ویڈیو بہت فائدے مند ثابت ہو گی۔

    میں نے آپ کی ویڈیو بھی دیکھی ہے اس میں اگر آپ میپ کی جگہ پوراگلوب استعمال کرتے تو رینک زیادہ بہتر اور خوبصورت نظر آتا
    اور میں نے جو طریقہ بتایا ہے یہ طریقہ بہت آسان ہے اور رینک کافی خوبصورت نظر آتا ہے اور اکثر فارمز پہ اسی طرح کے رینک استعمال کئیے جا رہے ہیں
    باقی آپ لوگوں کی مرضی

  4. #4
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Yousaf chchr said: View Post

    میں نے آپ کی ویڈیو بھی دیکھی ہے اس میں اگر آپ میپ کی جگہ پوراگلوب استعمال کرتے تو رینک زیادہ بہتر اور خوبصورت نظر آتا
    اور میں نے جو طریقہ بتایا ہے یہ طریقہ بہت آسان ہے اور رینک کافی خوبصورت نظر آتا ہے اور اکثر فارمز پہ اسی طرح کے رینک استعمال کئیے جا رہے ہیں
    باقی آپ لوگوں کی مرضی
    آپ کے پاس کوئی گلوب ہے کیا؟
    میں نے بہت جگہ گلوب ڈھونڈا مجھے نہیں ملا اس لیے میں نے اسکا متبادل طریقہ ڈھونڈ نکالا۔۔۔۔

  5. #5
    Yousaf chchr's Avatar
    Yousaf chchr is offline Senior Member+
    Last Online
    7th November 2019 @ 11:12 PM
    Join Date
    05 Aug 2015
    Location
    In Heaven!
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    147
    Threads
    23
    Credits
    -4
    Thanked
    27

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post

    آپ کے پاس کوئی گلوب ہے کیا؟
    میں نے بہت جگہ گلوب ڈھونڈا مجھے نہیں ملا اس لیے میں نے اسکا متبادل طریقہ ڈھونڈ نکالا۔۔۔۔
    Aap google par earth.gif likhen to aap ko mil jae ga

    Sent from my iPhone using Tapatalk

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    مقام پر ویڈیو دستیاب نہیں ہے اپ ڈیٹ فرما دیں

Similar Threads

  1. create animated globe ranks in photoshope
    By Babarali435 in forum Adobe Photoshop
    Replies: 13
    Last Post: 18th May 2016, 12:55 PM
  2. **Make Animated Glowing Ranks In Adobe PhotoSHOP**
    By ItsAslam766 in forum Adobe Photoshop
    Replies: 123
    Last Post: 23rd April 2016, 12:56 PM
  3. ITD New Animated Usergroup Ranks Must See
    By Nandrajj in forum Design Stuff
    Replies: 27
    Last Post: 22nd October 2014, 07:37 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •