Slam Meri pass CPU Hy Acer wala . Uski CD DVD room automatically open huta Hy aur automatically close hujati Hy. . Jaha cd Ka dicks rakhta Hy. Esko kesy repair huge . Kes trah tik huge . Please help me
Slam Meri pass CPU Hy Acer wala . Uski CD DVD room automatically open huta Hy aur automatically close hujati Hy. . Jaha cd Ka dicks rakhta Hy. Esko kesy repair huge . Kes trah tik huge . Please help me
سی ڈی ۔۔۔یا۔۔۔ڈی وی ڈی
کی ٹرے کو ایک بار
زور
سے اندر کی طرف دھکا دیں
اگر
ضرورت محسوس کریں تو بند ہونے پر تھوڑا سا پریس بھی کردیں
پھر خود سے اوپن نہیں ہوگی
اب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جب آپ کو ضرورت ہو تو
خودبہ خود آپ کے کہنے پر اوپن نہ ہو
اب آپ نے یہ کرنا ہے
کہ
روم کے سیدھے ہاتھ پر ایک چھوٹا سا سوراخ ہوتا ہے
اُس
میں ۔۔۔سوئی ۔۔۔۔ڈال کر پریس کرنا ہے ۔۔۔بلکل سیدھا
تو
روم اوپن ہو جائے گی
آپ ڈی وی ڈی ۔۔۔یا۔۔۔سی ڈی ۔۔۔ڈال کر اپنا کام کر لیں
ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ ہر وقت ۔۔۔روم۔۔۔میں کوئی سی بھی سی ڈی ڈال کر رکھیں
تو شاید۔۔۔۔روم۔۔۔آپ کو شکایت نہ دیں
پر پہلے والا طریقہ ۔۔۔بہتر ہے
روم کے اندر ایک ربڑ (گول) سا لگا ہوتا ہے وہ ڈھیلا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ ایسا کر رہی ہے
روم کو کھول کر ۔۔۔دوسرا ربڑ لگایا جا سکتا ہےپر اُس کے لئے مہارت کی ضرورت ہے
دوسری صورت میں ۔۔اندر۔۔۔لگا۔۔۔لنس۔۔۔ہل جائے گا
اور
روم ۔۔۔ڈی وی ڈی کو پڑھنا بھی بند کر دے گی
بھائی آپ کے سی ڈی یا ڈی وی ڈی روم کی ٹائمنگ آوٹ ہو گئی ہے اس لیے وہ خود سے ہی کھل جاتا اور بند ہو جاتا ہے آپ اس کو نکال لیں اور کسی کمپیوٹر شاپ پر چیک کروا دیں وہ آپ کو اس کی ٹائمنگ درست کر دے گا
Bookmarks