[FONT=""][COLOR=""][SIZE=""]السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائیو! میرے ساتھ جی میل اکاؤنٹ میں ایک مسئلہ ہو رہا ہے۔ وہ یہ کہ جب بھی چند ایک ای میلز اکٹھی بھیجوں تو یہ ایرر آتا ہے۔
Your message to example*********** has been blocked. See technical details below for more information.
میری کئی اہم ای میلز رک جاتی ہیں۔ اور جا نہیں پا رہیں۔ پلیز اس کا حل بتائیں۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا[/SIZE][/COLOR][/FONT]