:
دوستو آج ایک اور مفید کتاب کے ساتھ حاضر ہوں
امید کرتا ہوں کے یہ بک بھی آپکو اچھا لگے گا ....
اس بک کا نام ہے ایصال ثواب کا صحیح طریقہ ...
ثواب کیسے بھیجا جائے اپنے مرحوم رشتے داروں کو

اسکا صحیح طریقہ کیا ہے
نبی پاک نے کیا حکم دیا ہے

ہم مسلمان کو ہر ایک کام کو اس طریقے سے کرنا ہوگا جیسے نبی پاک نے کیا ..
ہم اپنے طریقے سے کرینگے تو مجرم ہونگی
اس لیے پہلے ہمکو دیکھنا ہوگا کے نبی پاک نے کس طریقے سے کیا ..
اس کام کا مسنون طریقہ کیا ہے ...
اسکے علاوہ آپکو بہت کچھ پڑھنے کو ملیگا ..
SIZE ONLY 3MB OF THIS BOOK

PLEASE READ AND SHARE WITH

FRIENDS...

کیوں کے اچھی بات کو پھیلانا صدقہ ہے ...

..............

http://minhajbook.kortechx.netdna-cd...-e-sawab_1.pdf

.................