السلامُ علیکم
اُمید ہے کہ تمام ہنرمند بخیروعافیت ہونگے
ایک مسلہ لےکر حاضر ہوا ہوں وہ یہ کہ میرے پاس ایک ٹیبلٹ ہے جس میں گوگل کروم انسٹال ہے
مجھے اس کی براوزنگ ہسٹری اس طرح سے ختم کرنی ہے کہ جب میں دوبارہ وہی سائٹ کھولنا چاہوں تو مجھے گوگل آٹو میٹک طریقے پر وہی سائٹ مکمل اڈریس کے ساتھ دوبارہ شو نہ کرے۔۔۔۔بلکہ جب میں مکمل نام، یا اڈریس لکھ دوں تبھی کھلے ۔
اُمید ہے کہ میری بات سمجھ گئے ہونگے۔