[B]
اسلام علیکم
محترم ایکسپرٹس
تقریباً دو سال سے میں نیٹ پر بٹ کوئین ارن کر رہا ہوں
لیکن اب بٹ کوئین کے ریٹ بہت ہائی ہونے کی وجہ سے
ارنگ بہت کم ہو رہی ہے
اب میں چاہتا ہوں کہ اپنا مائینر لے لوں ایس نائین۔
لیکن اس کے لئے مجھے سوالات کے جوابات درکار ہیں
جو صرف آئی ٹی دُنیا پر ہی مل سکتے ہیں
سوال نمبر 1
ایس نائین مائینر یا اس سے بھی جدید کوئی مائینر ہے
اگر ہے تو کون سا ؟اور ایس نائین کتنے کا ملے گا پاکستانی پرائس
سوال نمبر2
اس کے لئے کیا کیا چیزیں درکار ہیں
سوال نمبر 3
کیا کسی 4 جی ڈیوائس سے بھی مائنگ ہو سکتی ہے؟
[
/B]