اردو انپیج سوفٹ وئیر میں اردو میں نمبر کیسے انسرٹ کرتے ہیں اردو کا مطلب اردو کا ایک دو تین انگلش والا تو پتا ہے برائے کرم کوئی اردو کا بتا دے
شکریہ
اردو انپیج سوفٹ وئیر میں اردو میں نمبر کیسے انسرٹ کرتے ہیں اردو کا مطلب اردو کا ایک دو تین انگلش والا تو پتا ہے برائے کرم کوئی اردو کا بتا دے
شکریہ
آپ عربی کی گنتی کی بات تو نہیں کر رہے
وہ ایف ون والے بٹن کے نیجے جو بٹن ہوتے ہیں 1،2،3
ان سے لکه سکتے ہیں.
بھائی اردو سوفٹ وئیر میں آپ جب پیج نبمر انسرٹ کرتے ہیں تو وہ اس طرح1,2,3آتے ہیں مجھے 123 اردو کے حروف میں چاہیے
aap jo keybord istamal karty hen
No. us men hoty hen
Posted in Wrong Section
This is Just a Painting !
جب آپ ان پیج اوپن کرتے ہیں تو نیچے کونے میں اردو انگلش لکھا ہوتا ہے جب آپ گنتی لکھنا چاہیں تو انگلش سلیکٹ کریں
welcome
bhai koi haal bataye ga mere masley ka abhi tak koi jawab nai de saka
Bookmarks