صرف ایک اشارہ

ختم نبوت کے منکروں کے خلاف سب سے پہلا جہاد حضرت سیدناصدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کیا۔
وہ جہاد سب سے عظیم جہاد ہے۔اورآپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وہ جہاد مسیلمہ کے خلاف کیا تھا۔
تاریخ گواہ ہے کہ آپ نے وہ جہاد جلسے جلوس نکال کر نہیں کیا تھا۔
اس کے ساتھ ہی آپ کے اس عمل نے امت مسلمہ کو یہ درس دیا کہ اسلام کبھی جلسے جلوس نکال کر نہیں غالب آتا۔
اسلام کو لانے کیلئے تلوار کو باہر نکالنا پڑتا ہے۔

دوسری بات یہ کہ آج کے علماءکرام نے بھی یہ بات کہی ہے کہ
اُس دور میں صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جہاد کیا تھا
اور آج کے دور میں ہم بھی صدیقِ اکبررضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سنت کو پورا کرتے ہیں۔

اب میری یہ گذارش ہے
اگر تم خودکو سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ ملا رہے ہو
توپھر اُن کو جو آج ختم نبوت کے منکر ہیں اُن کو مسیلمہ کافر کے ساتھ ملا دو


ذرا سوچنا ضرور