اسلام علیکم! دوستو مجھے اپنی دوکان کے لیے ڈیٹا انٹر ی سوفٹ وئیر چاہیے جس سے میں پرنٹ بھی لے سکوں اگر کوئی بھائی بنا کر یا پہلے ہی بنا ہے تو برائے مہربانی مجھےلنک سنڈ کردے۔ شکریہ

وعلیکم اسلام دوست آپ کو کس میں سوفٹویئر چھاہئے ایکسل میں یا کسی لینگوج میں
Bookmarks