دوستو!
السلام علیکم!
انپیج ماہرین سے یہ پو چھنا ہے کہ انپیج 3 میں کی بورڈ کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے کیونکہ انپیج کے پرانے ورژن میں تو ایڈٹ میں یہ سہولت موجود ہے لیکن انپیج 3 میں بہت تلاش کیا ایسی سہولت ملی نہیں

prefrences main ja kay change kar lo dear
Yahan visit kro
http://www.itdunya.com/showthread.ph...eyboard-inpage
- - - Updated - - -
Yahan visit kro
http://www.itdunya.com/showthread.ph...eyboard-inpage
بھائی جان میں نے دیکھا ہے ہر کسی نے اپنی چھوڑی ہے آپ نے جو بات پوچھی تھی اس کی طرف کسی نے بھی رہنمائی نہیں کی، البتہ اگر مجھے موقع دیں تو میں آپ کی صحیح رہنمائی کرسکتا ہوں؛ کیونکہ میں خود ان پیج 3 یوز کرتا ہوں اور اس میں میں نے اپنا کی بورڈ اپنی مرضی کا سیٹ کیا ہوا ہے اور وہی استعمال کرتا ہوں۔ اس سلسلہ میں آپ سے گزارش ہے کہ پہلے آپ بتائیں کہ آپ کا کی بورڈ کون سا ہے؟ اگر آپ نے کوئی اپنی مرضی کا کی بورڈ سیٹ کیا ہوا ہے تو اس کا لے آؤٹ پوسٹ کردیں میں دیکھ کر آپ کی صحیح رہنمائی کردونگا۔ شکریہ
حبیب الرحمن
جی حبیب الرحمٰن صاحب
السلام علیکم !
واقعی آپ نے بات سچ کہی ہے سب اپنی اپنی ہانک رہے ہیں لیکن اصل بات کی جانب کو ئی نہیں آرہا ہے
بھائی میں انپیج 3 میں جو بائی ڈیفالٹ کی بورڈ ہے وہ یوز کرتا ہوں یعنی فو نیٹک کی بورڈ اور ورژن3 میں کی بورڈ تبدیل کرنے کی آپشن نظر نہیں آ رہی اگر آپ کچھ رہنمائی کر سکتے ہیں تو بتائیے
Bookmarks