کیا کوئی بتا سکتا ھے کہ پی ٹی سی ایل ڈی ایس ایک نیٹ سے ایک لائن کنکشن پر ایک سے زیادہ موڈیم یا ٹی پی لنک لگایا جاسکتا ھے ؟؟ اگر ھاں تو انکا سیٹنگ کس طرح سے کیا جاتا ھے؟ اگر کسی کو پتہ ھو تو برائے مہربانی مجھے بتا دے ۔۔۔ شکریہ

بھائی آپ ایک موڈیم سے جو کیبل آؤٹ ہوتی ہے اس کو دوسرے موڈیم میں لگا دیں اور دوسرے موڈیم کی پاور آن کردیں اور اس دوسرے موڈیم میں ایک اور کیبل جو کہ نیٹ کے لئیے استعمال ہوتی ہے اس کو اپنے کمپیوٹر مے لگا دیں اور اس کا نیٹ استعمال کریں
اور دونوں موڈیمز کا وایئ فائ پاس ورڈ علیحدہ علیحدہ بھی ہو سکتا ہے اور ایک جیسا بھی سیٹ کر سکتے ہیں۔
Bookmarks